المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن جبير عن ابن عباس · حديث 12317
12291 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمود بن غيلان ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا أبو حمزة عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y جاء جبريل عليه السلام إلى النبي صلى الله عليه و سلم ليريه المناسك فانفرج له ثبير فدخل منى فأراه الجمار ثم أراه جمعا وأراه عرفات فلما كان عند الجمرة تبع له إبليس فرماه بسبع حصيات فساخ ثم تبع له ذكر جمرة العقبة فساخ فذهب
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت جبریل علیہ السلام ‘نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر چلے تاکہ حج کے احکام بتائیں ‘پس وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمرۂ پر لائے ‘پس اچانک اس مقام پر ابلیس ( ظاہر ہوا ) تھا ‘پس حضرت جبریل علیہ السلام نے عرض کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو سات کنکریاں ماریں ‘پس وہ زمین میں دھنس گیا ‘پھر جمرۂ وسطیٰ پر آئے تو وہاں بھی ابلیس تھا ‘تو حضرت جبریل علیہ السلام کے عرض کرنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات کنکریاں ماریں ‘تو وہ زمین میں دھنس گیا ‘پھر تیسرے جمرہ پر آئے تو ایسے ہی کیا ‘پھر حضرت جبریل علیہ السلام آپ کو مزدلفہ لائے ‘پھر عرفات سے تلبیہ پڑھا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أَبُو حَمْزَةَ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ← مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12317
