المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن جبير عن ابن عباس · حديث 12269
12243 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا علي بن المثنى الطهوي ثنا زيد بن الحباب ثنا شريك عن سالم الأفطس عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y نزل القرآن جملة ثم نزل على رسول الله صلى الله عليه و سلم نجوما
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھتے تو مشرکین آپ کا مذاق اُڑاتے اور کہتے: محمد صلی اللہ علیہ وسلم یمامہ والوں کے خدا کا ذکر کرتا ہے ‘جبکہ مسیلمہ نے اپنا نام رحمٰن رکھ لیا تھا ‘جب یہ آیت نازل ہوئی تو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کوحکم دیا گیا کہ آپ یہ اونچی آواز میں نہ پڑھیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← شَرِيکٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← علي بن المثنى الطهوي، ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12269
