المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ شعبة مولى ابن عباس عن ابن عباس · حديث 12245
12219 - حدثنا علي بن إبراهيم العامري الكوفي ثنا أحمد بن يونس عن ابن أبي ذئب عن شعبة مولى ابن عباس عن ابن عباس رضي الله عنه قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يرى بياض إبطيه إذا سجد
حضرت شعبہ ‘حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما جب غسل جنابت کرتے تو اپنے بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ پر سات مرتبہ پانی ڈالتے ‘پھر فرماتے: اے شعبہ! میں نے کتنی دفعہ پانی ڈالا ہے؟ میں نے عرض کی: مجھے معلوم نہیں ہے! آپ نے فرمایا: تیری ماں نہ ہو! تجھے جاننے سے کیا رکاوٹ ہے ‘پھر نماز جیسا وضو کیا ‘پھر جسم پر پانی ڈالا ‘پھر فرماتے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح غسل کرتے تھے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← شُعْبَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَامِرِيُّ الْكُوفِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12245
