المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ مقسم عن ابن عباس · حديث 12173
12147 - حدثنا محمد بن عبدوس ثنا عبد الله بن عمر بن أبان ثنا حسين بن علي الجعفي عن زائدة عن يزيد بن أبي زياد عن مقسم عن ابن عباس قال Y كفن رسول الله صلى الله عليه و سلم في حلة كان يلبسها وقميص غسله الفضل ورجل من الأنصار وكان الأنصاري يصب عليهم الماء ويغسل تحت الثوب وغسل عليه قميص لم ينزع عنه حتى غسل
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی : اے اللہ !حلق کروانے والوں کو بخش دے! ایک آدمی نے عرض کی: قصر کروانے والوں کے لیے بھی ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! حلق کروانے والوں کو بخش دے! ایک آدمی نے عرض کی : قصر کروانے والوں کو بھی ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ قصر کرنے والوں کے لیے دعا کی۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12173
