المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ مقسم عن ابن عباس · حديث 12125
12099 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو عمر الضرير ثنا أبو شيبة إبراهيم بن عثمان عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يخطبهم في السقر متوكئا على قوسه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ کے پاس تھا اور مہاجرین کا جھنڈا بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھا اور تمام مقامات میں اور حضرت قیس بن سعد بن عبادہ کے پاس حضرت علی کا جھنڈا تھا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، ← اَبُوْ عُمَرَ الضَّرِیْرُ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12125
