المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ مقسم عن ابن عباس · حديث 12101
12075 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا محمد بن عمران بن أبي ليلى حدثني أبي ثنا بن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس Y في قوله { ويسألونك ماذا ينفقون قل العفو } قال الفضل : على العيال
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اس وقفۂ جنگ بندی میں آئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور مشرکین کے درمیان تھا جبکہ مشرکین ندوہ کے دروازے پر تھے جو حجر اسود سے ملا ہوا تھا اور باتیں کر رہے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو تھکاوٹ ہو گئی ہے اور کمزور ہو گئے ہیں۔ پس سارے حجر اسود کو چوم کر فارغ ہوئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: مشرکین نے یہ بات کی ہے کہ تم تھک گئے ہو اور کمزور ہو گئے ہو ‘لہذا تین چکروں میں کندھے ہلا ہلا کر چلو یہاں تک کہ ان کو پتہ چلے کہ تمہارے اندر قوت ہے۔ پس جب صحابہ کرام نے حجر اسود کو بوسہ دیا تو اُنہوں نے اپنے پاؤں اُٹھائے اور رمل کرنا شروع کیا تو ان میں سے بعض نے بعض کو کہا: کیا وہ گمان نہیں کرتے ہیں کہ ان کو تھکاوٹ اور کمزوری ہے تو صرف چلنے سے راضی نہیں ہوں گے یہاں تک کہ خوب دوڑیں۔
الفضل على العيال ← ابن عباس في قوله ويسألونك ماذا ينفقون قل العفو ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← بن أَبِي لَيْلَى ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَى، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12101
