المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 12065
12039 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا سعيد بن محمد الجرمي ثنا أبو تميلة ثنا حسين بن واقد عن يزيد النحوي عن عكرمة عن ابن عباس قال Y شهد رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم فتح مكة ألف من بني سليم
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ شریف آئے تو لوگوں میں ناپ تول میں کمی کرنے کی عادت پائی جاتی تھی تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ” ہلاکت ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے“۔ تو لوگ اس کے بعد ناپ تول اچھے طریقے سے کرنے لگے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، ← حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، ← أَبُو تُمَيْلَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجِرْمِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12065
