المعجم الکبیر للطبرانی · باب النون ‹ باب 3 · حديث 21229
117 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن ابن سيرين عن أم عطيه قالت Y أمرنا أن لا نلبس في الاحداد الثياب المصبغة إلا العصب وأمرنا أن لا نحد على هالك - أو قالت على ميت - فوق ثلاث إلا الزوج وأمرنا أن لا نمس طيبا إلا أدناة للطهر الكست والاظفار
حضرت اُم عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم زردرنگ کے کپڑے نہ پہنیں سوائے لپٹینے کے اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم میت پر تین دن سے زیادہ سوگ نہ منائیں سوائے شوہر کے اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم خوشبونہ لگائیں مگر تھوڑی سی کست اور ناخن کے برابر۔
أُمِّ عَطِيَّةَ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21229
