المعجم الکبیر للطبرانی · باب النون ‹ باب · حديث 21217
105 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا هشيم أنا منصور بن زاذان عن محمد بن سيرين Y عن أم عطية أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يخرج الأبكار والعواتق وذوات الخدور والحيض في العيدين فأما الحيض فيعتزلن المصلى ويشهدن الخير ودعوة المسلمين فقالت إحداهن : إن لم يكن لاحداهن جلباب قال : ( فلتعرها أختها من جلابيبها )
حضرت اُم عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ کنواری اور پردہ والیاں اور حیض والیاں عیدین کے لیے نکلیں لیکن حیض والیاں مصلوں سے دور رہیں اور نیکی کے کاموں اور مسلمانوں کی دعوت میں شریک ہوں ۔ ان میں سے ایک عورت نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! ہم میں سے کسی کے پاس دوپٹہ نہیں ہوتا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے اس کی بہن اپنا دوپٹہ دید ے۔
أُمِّ عَطِيَّةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21217
