المعجم الکبیر للطبرانی · باب اللام ‹ لبيسة بنت كعب ويقال بنت حرب أم عمارة الأنصارية من بني النجار · حديث 21160
48 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد بن عبد الله بن نمير ثنا يونس بن بكير Y عن ابن اسحاق قال : شهد العقبة من النساء لبيسة وأختها ابنتا كعب بن عمرو بن عوف وهي أم عمارة التي أخذ ابنها مسيلمة
حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ عورتوں میں سے جوعقبہ میں شریک ہوئیں اُن میں ایک حضرت لبیسہ اور ان کی بہن بھی ہیں ، یہ دونوں کعب بن عمرو بن عوف کی بیٹیاں ہیں اور یہی حضرت اُم عمارہ ہے ، ان کے بیٹے نے مسیلمہ کو پکڑا تھا ۔
ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21160
