Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21093

1076 - حدثنا إدريس بن جعفر العطار ثنا يزيد بن هارون أنا يحيى بن سعيد Y عن سعد بن إسحاق بإسناد نحوه

حضرت سعد بن اسحاق سے اسی سند کے ساتھ اس جیسی حدیث مروی ہے ۔

سعد بن إسحاق بإسناد نحوه ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21093

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21094

1077 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد ثنا يحيى بن سعيد عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب بن عجرة Y عن فريعة بنت مالك قال حماد وقد سمعته من سعد بن إسحاق أن زوجها خرج في طلب غلام له فقتل بطرف القدوم فأتت النبي صلى الله عليه و سلم فاستأذنته أن تنتقل إلى أهلها فأذن لها فلما أدبرت ناداها فقال : امكثي في بيتك حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت قریعہ بنت مالک سے مروی ہے : (حضرت حماد فرماتے ہیں : یہی حدیث میں نے حضرت سعد بن اسحاق سے سنی ہے ۔ ) ان کا خاوند (بھاگے ہوئے ) غلام کی تلاش میں نکلا تو قدوم پہاڑ کے کنارے پر اُسے قتل کر دیا گیا ۔ ان کی بیوی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آکر وہاں سے اپنےمیکے گھر منتقل ہونےکی اجازت مانگی تو آپ نے اُسے اجازت دے دی۔ پس جب اُس نے پیٹھ پھیری تو اُسے ندا دی ۔ فرمایا: وہ عدت گزر جانے تک اپنے خاوند کے گھر میں ٹھہرے ۔

حَمَّادٌ وَقَدْ ← فُرَيْعَةَ بِنْتِ مَالِكٍ ← عَمَّتِهِ زَيْنَبَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ} ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21094

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21095

1078 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ( ح ) وحدثنا أبو مسلم الكشي ثنا ابن عائشة قالا ثنا حماد بن سلمة أخبرنا يحيى بن سعيد عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب Y أن فريعة بنت مالك أخت أبي سعيد أصيب زوجها بطرف القدوم فاستأذنت النبي صلى الله عليه و سلم أن تأتي أهلها بالمدينة فأذن لها ثم قال : لا حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت زینب بنت کعب فرماتی ہیں کہ حضرت ابو سعید کی بہن حضرت فریعہ بنت مالک کا شوہر پہاڑ کے قریب شہید کر دیا گیا ، اس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت مانگی ،مدینہ اپنے گھروالوں کے پاس آنے کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دے دی ، پھر فرمایا: نہیں !یہاں تک کہ عدت گزر جائے ۔

سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← ابْنُ عَائِشَةَ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21095

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21096

1079 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أخبرني عبد الرزاق أنا ابن جريج أخبرني عبد الله بن أبي بكر أن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب بن عجرة Y أن فريعة بنت مالك أخت أبي سعيد الخدري أخبرتها أن زوجا لها خرج حتى إذا كان من المدينة على ستة أميال عند طرف جبل يقال له القدوم تعادى عليه اللصوص فقتلوه وكانت فريعة في بني الحارث بن الخزرج في مسكن لم يكن لبعلها إنما كان سكنى فجاء إخوتهم فيهم أبو سعيد فقالوا : ليس بأيدينا سعة فنعطيك [ ونمسك ] ولا يصلحنا إلاأن نكون جميعا ونخشى عليك الوحشة [ فاسألي النبي صلى الله عليه و سلم ] فأتت رسول الله صلى الله عليه و سلم فاستأذنته أن تكون عندهم فقال : افعلي إن شئت فأدبرت حتى إذا كانت في الحجرة قال : تعالي عودي لما قلت فعادت فقال : امكثي في مسكنك حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ حضرت فریعہ بنت مالک بتاتی ہیں : ان کا خاوند گھر سے نکلا یہاں تک کہ جب مدینہ سے چھ میل کے فاصلے پر ایک پہاڑ کے پاس تھا ، جسے قُدوم کہا جاتا تھا تو اُن پر چوروں نے حملہ کر کے قتل کر دیا ۔ حضرت فریعہ بنو حارث بن خزرج میں ایسی رہائش گاہ میں تھیں ،جس میں اُس کے خاوند سے تعلق رکھنے والا کوئی دوسرا نہ تھا ۔ صرف رہائش گا ہ تھی ۔ پس اُن کے بھائی حضرت ابو سعید وغیرہ نے آکر کہا: ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ ہم تجھے بھی دیں اور (اپنے لیے بھی ) رکھیں ۔ بہتری اسی میں ہے کہ ہم سے اکٹھے ہوں ۔ ( اگر تو یہاں رہے تو ) ہمیں تیرے اوپر تنہائی کا ڈر ہے ۔ ( اس حوالے سے ) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ ۔ پس وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بار گاہ میں آئیں اور اپنے بھائیوں کے پاس رہنے کی اجازت طلب کی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو چاہے تو ایسا کر لے ۔ (یہ پوچھ کر ) انہوں نے پیٹھ پھیری یہاں تک کہ ابھی حجرہ میں تھیں تو فرمایا: واپس آکر اپنی بات کو ایک بار پھر دھراؤ! پس انہوں نے دوبارہ بات کی تو فرمایا: اپنی رہائش گاہ میں ٹھہری رہ یہاں تک کہ کتاب اللہ کی بتائی ہوئی مدت پوری ہو جائے ۔

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21096

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21097

1080 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد ثنا سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة Y عن فريعة بنت مالك أخت أبي سعيد الخدري أن زوجها خرج في طلب أعلاج له فقتل بأطراف القدوم فأتت النبي صلى الله عليه و سلم فذكرت له النقلة إلى إخوتها فأذن لها النبي صلى الله عليه و سلم فلما ولت ناداها فقال : امكثي في بيتك حتى يبلغ الكتاب أجله أربعة أشهر و عشرا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ محترمہ ، حضرت فریعہ بنت مالک سے مروی ہے کہ ان کا خاوند (بھاگے ہوئے ) غلاموں کی تلاش میں نکلا تو قدوم پہاڑ کے کنارے پر اُسے قتل کر دیا گیا ۔ ان کی بیوی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آکر اُس کا اور اپنا حال بتایا اور وہاں سے اپنے بھائیوں کے گھرمنتقل ہونے کی اجازت مانگی تو آپ نے اُسے اجازت دے دی ۔پس جب اُس نے پیٹھ پھیری تو اُس ے ندادی۔ فرمایا: اپنے خاوند کے گھرمیں ٹھہرے یہاں تک کہ وہ مدت یعنی چارماہ دس دن گزر جائین تو قرآن نے بیان کیے ہیں۔

سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21097

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21098

1081 - حدثنا أبو خليفة الفضل بن الحباب الجمحي ثنا أبو الوليد الطيالسي ثنا شعبة حدثني سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة أو إسحاق بن سعد شك شعبة أنه سمع عمته زينب Y تحدث عن فريعة أنها كانت مع زوجها في قرية من قرى المدينة وأنه اتبع أعلاجا فقتلوه فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر له الوحشة وذكرت أنها في منزل ليس لها وأنها استأذنت أن تأتي إخوته بالمدينة فإذن لها ثم دعاها فقال : امكثي في بيتك الذي جاءك فيه نعيه حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت فریعہ بن مالک سے مروی ہے کہ وہ اپنے خاوند کے ساتھ مدینے دیہاتوں میں سے ایک دیہات میں رہتی تھیں ۔ ان کا خاوند (بھاگے ہوئے ) غلاموں کی تلاش میں نکلا تو انہوں نےاُسے قتل کردیا ۔ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور اپنی تنہائی کا ذکر کیا اور وہاں سے اپنے بھائیوں کے گھر مدینہ میں منتقل ہونےکی اجازت مانگی تو آپ نےاُسے اجازت دے دی ۔ پس ( جب اُس نے پیٹھ پھیری تو) اُسے پکار کر فرمایا: اپنے گھر میں ٹھہری رہ یہاں تک کہ کتاب اللہ کی بتائی ہوئی مدت پوری ہو جائے۔

سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة أو إسحاق بن سعد شك شعبة ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21098

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21099

1082 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن سعد بن إبراهيم بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب بن عجرة عن فريعة بنت مالك Y أن زوجها قتل بالقدوم وأن لها أهلا فأمرها أن تنتقل فلما أدبرت دعاها فقال : امكثي في بيتك حتى يبلغ الكتاب أجله أربعة أشهر وعشرا

حضرت فریعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ان کا شوہر قدوم میں شہید کیا گیا ، آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کی : میرا شوہر قدوم میں شہید ہوا، اس کے گھر والے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں سےمنتقل ہوجانےکا حکم دیا، جب جانے لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلایا ، فرمایا: عدت مکمل ہونے تک اپنے گھر میں رہو، چار ماہ دس دن۔

عَمَّتِهِ زَيْنَبَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ} ← سعد بن إبراهيم بن كعب بن عجرة ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21099

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21100

1083 - حدثنا إسحاق عن عبد الرزاق عن معمر عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب Y عن فريعة هذا الحديث

حضرت سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ سے مروی ہے ، انہوں نے اپنی پھوپھی حضرت زینب سے روایت کیا ، اُنہوں نے اس حدیث کو حضرت فریعہ سے روایت کیا ۔

فريعة هذا الحديث ← عمته زينب ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21100

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21101

1084 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا محمد بن المنهال ثنا يزيد بن زريع ثنا روح بن القاسم عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب Y عن فريعة أخت أبي سعيد الخدري قالت : انطلق زوجي يطلب أعلاجا حتى إذا كان في طرف القدوم لحقوه فقتلوه فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت : إن زوجي قتل بطرف القدوم وإن زوجي لم يدع لي مسكنا ولا مالا وإني أردت أن أنتقل إلى إخوتي فيكون أجمع لأمرنا قالت : فأذن لي فخرجت حتى إذا كنت ببعض الحجرة دعاني النبي صلى الله عليه و سلم فقال : امكثي في البيت الذي أتاك فيه نعي زوجك حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ محترمہ ، حضرت فریعہ بنت مالک فرماتی ہیں کہ ان کا خاوند غلاموں کی تلاش میں نکلا یہاں تک کہ قدوم کے کنارے پر تھا ( وہ گھات میں تھے) تو انہوں نے پیچھے سے آکر اُسے قتل کر دیا ۔ (فرماتی ہیں :) میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آکر عرض کیا کہ میرے خاوند کو قدوم پہاڑ کے پاس قتل کر دیا گیا ہے جبکہ انہوں نے میرے نہ گھر چھوڑا ہے نہ مال۔ میرا ارادہ ہے کہ وہاں سے اپنے بھائیوں کے پاس منتقل ہو جاؤں یہی ہمارے لیے بہتر ہوگا تو آپ نے مجھے اجازت دے دی۔ پس میں جانے لگی یہاں تک کہ جب وہ حجرہ شریف کے دروازے کے پاس تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے واپس بلا کر فرمایا: اپنے اُسی گھر میں ٹھہری رہ جس میں تجھے اپنے خاوند کی موت کی خبر ملی یہاں تک کہ کتاب اللہ کی بتائی ہوئی مدت پوری ہو جائے ۔

فريعة أخت أبي سعيد الخدري ← عَمَّتِهِ زَيْنَبِ بِنْتِ كَعْبٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21101

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21102

1085 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث حدثني يزيد بن أبي حبيب عن يزيد بن محمد عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب عن الفريعة بنت مالك أخت أبي سعيد الخدري Y أن زوجها بكار [ أكرى ] أعلوجا ليعملوا له فقتلوه فذكرت ذ لك لرسول الله صلى الله عليه و سلم وقلت : إني لست في مسكن له ولا يجري علي منه رزق فأنتقل إلى أهلي ويتاماي وأقوم عليهم فقال : افعلي ثم بدا له فقال : اعتدي حيث بلغك الخبر

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ محترمہ ، حضرت فریعہ بنت مالک فرماتی ہیں کہ ان کا خاوند غلاموں کی تلاش میں نکلا یہاں تک کہ قدوم کے کنارے پر تھا ( وہ گھات میں تھے) تو انہوں نے پیچھے سے آکر اُسے قتل کر دیا ۔ (فرماتی ہیں :) میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آکر عرض کیا کہ میرے خاوند کو قدوم پہاڑ کے پاس قتل کر دیا گیا ہے جبکہ انہوں نے میرے نہ گھر چھوڑا ہے نہ مال۔ میرا ارادہ ہے کہ وہاں سے اپنے بھائیوں کے پاس منتقل ہو جاؤں یہی ہمارے لیے بہتر ہوگا تو آپ نے مجھے اجازت دے دی۔ پس میں جانے لگی یہاں تک کہ جب وہ حجرہ شریف کے دروازے کے پاس تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے واپس بلا کر فرمایا: اپنے اُسی گھر میں ٹھہری رہ جس میں تجھے اپنے خاوند کی موت کی خبر ملی یہاں تک کہ کتاب اللہ کی بتائی ہوئی مدت پوری ہو جائے ۔

الفريعة بنت مالك أخت أبي سعيد الخدري ← عَمَّتِهِ زَيْنَبِ بِنْتِ كَعْبٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21102

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21103

1086 - حدثنا علي بن عبد العزيز وأبو مسلم قالا : ثنا القعنبي عن مالك ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف أنا مالك عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة عن عمته زينب بنت كعب Y عن فريعة بنت مالك أن زوجها أصيب بطرف القدوم فاستأذنت النبي صلى الله عليه و سلم أن تأتي أهلها ثم قال : لا حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہمشیرہ محترمہ ، حضرت فریعہ بنت مالک فرماتی ہیں کہ ان کا خاوند صبح سویرے اٹھا تاکہ غلاموں کو مزدوری پر لگا کر اپنا کام کروائے تو غلاموں نے اُسے قتل کر دیا ۔ ان کی بیوی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ذکر کیا اور (فرماتی ہیں :) میں نے عرض کی : میں کسی ایسے گھر میں نہیں ہوں ، جو میرے خاوند کی ملکیت ہو اور نہ ہی اُس کی طرف سے کسی نفقہ کا انتظام ہے ۔ (اگر آپ اجازت فرمائیں تو ) میں وہاں سے اپنے میکے کے پاس منتقل ہو جاؤں۔ وہیں بیوگی کے دن گزاروں اور اُن کے گھر کی دیکھ بھال کروں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو ایسا کر لے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کوئی بات ظاہر ہوئی تو فرمایا: اُسی جگہ عدت گزار جس میں تجھے اپنے خاوند کی موت کی خبر ملی ہے ۔

عَمَّتِهِ زَيْنَبِ بِنْتِ كَعْبٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21103

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الفاء ‹ فريعة بنت مالك بن سنان الخدرية أخت أبي سعيد · حديث 21104

1087 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد عن سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة حدثتني زينب بنت كعب عن فريعة بنت مالك قالت : Y خرج زوجي في طلب أعلاج لنا فأدركهم بطرف القدوم فقتلوه فأتاني نعيه وأنا في دار شاسعة من دور أهلي فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فاستأذنته أن آتي أهلي فأذن لي ثم قال : لا حتى يبلغ الكتاب أجله

حضرت فریعہ بنت مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میرا شوہر اپنے بھاگے ہوئے غلاموں کی تلاش کے لیے نکلا، قدوم کے پاس پہنچا تو اس کو وہیں شہید کر دیا گیا ۔ میرے پاس ان کی موت کی خبر آئی تو میں اپنے گھر والوں کے گھروں سے دورتھی، میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور آپ سے اجازت چاہی کہ میں اپنے میکے گھر چلی جاؤں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اجازت دی، پھر فرمایا: جت عدت مکمل نہ ہوجائے تُو اپنے شوہر کے گھر میں رہ۔

فُرَيْعَةَ بِنْتِ مَالِكٍ ← سعد بن إسحاق بن كعب بن عجرة حدثتني زينب بنت كعب ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 21104

chevron_left Previous
1…16171819
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter