المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ سمراء بنت نهيك · حديث 20804
785 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا محمد بن يزيد الواسطي عن أبي بلج يحيى بن أبي سليم قال : Y رأيت سمراء بنت نهيك وكانت قد أدركت النبي صلى الله عليه و سلم عليها درع غليظ وخمار بيدها سوط تؤدب الناس وتأمر بالمعروف وتنهى عن المنكر
حضرت ابو بلج یحییٰ بن ابو سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سمراء بنت نہیک کو دیکھا، انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو دیکھا ، آپ رضی اللہ عنہا کے زیب تن ایک موٹی چادر اور موٹی اوڑھنی تھی اور ہاتھ میں ڈنڈا تھا ، جس سے لوگوں کو ادب سکھاتیں ، نیکی کا حکم دیتیں اور برائی سے منع کرتیں ۔
أَبِي بَلْجٍ يَحْيَى بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، ← محمد بن يزيد الواسطي ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 20804
