المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ أنس بن مالك عن أبي طلحة · حديث 4707
4703 - حدثنا أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة الدمشقي ثنا أبو الجماهر ثنا سعيد بن بشير عن قتادة عن أنس عن أبي طلحة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما صبح خبير تلا هذه الآية : { فإذا نزل بساحتهم فساء صباح المنذرين }
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب خیبر میں صبح کی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ آیت پڑھی پھر جب ہم اتریں گے ان کے آنگن میں تو ڈرائے ہوؤں کی کیا ہی بری صبح ہو گی۔
أَبِي طَلْحَةَ، ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← أَبُو الْجُمَاهِرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4707
