المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ عطاء بن أبي رباح عن زيد بن خالد الجهني · حديث 5282
5275 - حدثنا أحمد بن النضر العسكري ثنا سعيد بن حفص النفيلي ثنا معقل بن عبيد الله عن عطاء بن أبي رباح و عكرمة عن زيد بن خالد الجهني قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من فطر صائما كان له مثل أجره ولا ينقص من أجره شيء ومن جهز غازيا في سبيل الله كان له مثل أجره ولا ينقص من أجره شيء
حضرت زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی روزہ دار کو روزہ افطار کروایا تو اس کے لیے اس کی مثل اجر ہے اور اس روزہ رکھنے والے کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی، جس نے غازی کے لیے سامان تیار کیا یا غازی کے گھر والوں کے پاس بھلائی سے رہا تو اس کے لیے غازی کی مثل اجر ہے اور اس کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔
زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ← عطاء بن أبي رباح و عكرمة ← مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← سَعِیْدُ بْنُ حَفصٍ النُّفَیْلِیُّ ← أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ،
Hadith 5282
