المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ نفيع أبوداود عن زيد بن أرقم · حديث 5082
5075 - حدثنا أحمد بن داود المكي ثنا القاسم بن سلام بن مسكين حدثني أبي ( ح ) وحدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا هدبة بن خالد ثنا سلام بن مسكين عن عائذ الله عن أبي داود عن زيد بن أرقم قال Y قالوا : يا رسول الله ما هذه الأضاحي ؟ قال : سنة أبيكم إبراهيم قالوا فمالنا فيها من الأجر ؟ قال : بكل شعرة حسنة قالوا : فالصوف ؟ قال : بكل شعرة حسنة
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! قربانی میں ہمارے لیے کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے والد ابراہیم کی سنت ہے ، صحابہ کرام نے عرض کی : اس میں ہمارے لیے کیا ثواب ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بال کے بدلے نیکی ہے ، صحابہ کرام نے عرض کی: اُون کے متعلق ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بال کے بدلے نیکی ہے ۔
زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← أَبِي دَاوُدَ، ← عَائِذِ اللهِ ← سَلَامُ بْنُ مِسْكِينٍ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ← أَبِي ← القاسم بن سلام بن مسكين ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5082
