المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ ما أسند زيد · حديث 4671
4668 - حدثنا محمد بن الليث الجوهري ثنا أبو همام الوليد بن شجاع حدثني أبي ثنا زياد بن خيثمة عن داود بن أبي هند عن أبي العالية عن زيد بن حارثة Y أنه حمل على فرس في سبيل الله ثم أنه وجده بعد في وأنزل عليه الكتاب ما مس منها صنما حتى أكرمه الله وأنزل عليه السوق يباع وهو مصرور مهزول فساوم به ثم أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال له : إني كنت حملت على فرس في سبيل الله وإني قد وجدته يباع في السوق بثمن يسير مهزول مضرور وقد عرفت عرقه فأشتريه فنهاه رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يشتريه
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے پر کسی کو سوار کیا ( گھوڑا دے دیا) پھر اس کے بعد ایک بار اس کو پایا اس حال میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کتاب نازل ہوتی تھی تو اس میں سے کسی شے کو ہاتھ نہ لگایا حتیٰ کہ اللہ نے آپ کو عزت عطا فرمائی ۔ ایک دن اس کو بیچنے کے لیے بازار میں لایا گیا جب کہ وہ بالکل کمزور ہو چکا تھا۔ پس اس کی قیمت لگائی ، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں آئے۔ عرض کی : میں نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں دیا تھا، اب میں نے اسے بازار میں انتہائی کم قیمت پر بکتا ہوا دیکھا ہے جب کہ وہ لاغر و کمزور ہو چکا ہے ، میں نے اس کو پہچان لیا ہے ، کیا میں اسے خرید سکتا ہوں، تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کو اس کے خرید نے سے منع کر دیا۔
زيد بن حارثة أنه حمل على فرس في سبيل الله ثم أنه ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، ← أَبِي ← أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْجَوْهَرِيُّ
Hadith 4671
