المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ عبد الرحمن بن أبي ليلى عن زيد بن أرقم · حديث 4986
4979 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ( ح ) وحدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا مسروق بن المزربان قالا ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن زيد بن أرقم قال Y لما قال ابن أبي ما قال أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فأخبرته فجاء فحلف ما قال فجعل ناس يقولون : جاء رسول الله صلى الله عليه و سلم بالكذب حتى جلست في البيت مخافة إذا رأوني قالوا : هذا الذي يكذب حتى أنزل الله عز و جل { هم الذين يقولون }
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب اُبی کے بیٹے نے کہا جو کہا ( یعنی کستاخی کی) : میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، میں نے بتایا ، پس وہ آیا اور اس نے حلف دے کر کہا: میں نے کچھ نہیں کہا، لوگ کہنے لگے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھتا ہے ، میں ڈر سے گھر میں بیٹھ گیا کہ جب مجھے دیکھیں گے ، تو کہیں گے : یہ وہ ہے جو جھوٹ بولتا ہے ، اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل کی : " وہ لوگ کہتے ہیں " ۔
زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← مسروق بن المزربان ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4986
