المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ حجر المدري عن زيد بن ثابت · حديث 4950
4944 - حدثنا أحمد بن النضر العسكري ثنا سعيد بن حفص النفيلي قال قرأنا على معقل بن عبيد الله عن عمرو بن دينار عن طاوس عن حجر المدري عن زيد بن ثابت قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أعمر شيئا فهو لمعمره محياه ومماته لا ترقبوا شيئا فمن أرقب شيئا فهو سبيله
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی چیز ( زمین کا ٹکڑا ) آباد کی وہ موت و حیات میں آباد کرنے والی کی ملکیت ہے ، تم کسی چیز کے منتظر نہ رہو، پس جس نے کسی چیز کی انتظار کی تو وہی اس کا راستہ ہے ( یعنی انتظار ہی کرتا رہے گا)۔
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← حُجْرٍ الْمَدَرِيُّ، ← طَاوْسٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← قَرَاْنَا عَلٰی مَعْقِلِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ← سَعِیْدُ بْنُ حَفصٍ النُّفَیْلِیُّ ← أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4950
