المعجم الکبیر للطبرانی · باب الزاي ‹ سهل بن سعد الساعدي عن زيد بن ثابت · حديث 4791
4787 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا عقبة بن مكرم ( ح ) وحدثنا محمد بن يحيى بن منده الأصبهاني ثنا أبو كريب قالا ثنا يونس بن بكير عن عثمان بن عبد الرحمن عن الزهري عن سهل بن سعد قال سمعت زيد بن ثابت يقول Y كان إذا انزل الوحي على رسول الله صلى الله عليه و سلم ثقل لذلك ويحدر جبينه عرقا كأنه الجمان وإن كان في البرد واللفظ لعقبة بن مكرم
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا : جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوا کرتی تھی تو وہ بھاری ہوتی حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر پسینہ آجاتا گویا کہ وہ موتی ہیں اگرچہ آپ سردی میں ہوتے تھے اور یہ الفاظ حضرت عقبہ بن مکرم کے ہیں۔
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4791
