المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4528
4526 - حدثنا على بن عبد العزيز ثنا حجاج ثنا حماد ثنا إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن علي بن يحيى بن خلاد عن عمه Y أن رجلا دخل المسجد ورسول الله صلى الله عليه و سلم جالس فصلى فأمره رسول الله صلى الله عليه و سلم فأعاد مرتين أو ثلاثا فقال : يا رسول الله ما آلوت بعد مرتين أو ثلاث أن أتم صلاتي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنه لا تتم صلاة لأحد من الناس حتى يتوضأ فيضع الوضوء مواضعه ثم يقول : الله أكبر ثم يحمد الله تعالى ويثني عليه ويقرأ ما تيسر من القرآن ثم يكبر حتى تطمئن مفاصله ثم يقول سمع الله لمن حمده حتى يستوي قائما ثم يكبر ويسجد حتى تطمئن مفاصله ثم يرفع رأسه حتى يستوي قاعدا ثم يسجد حتى تطمئن مفاصله فإذا لم يفعل ذلك لم تتم صلاته
حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے، اس نے نماز پڑھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کو دو مرتبہ یا تین مرتبہ کہا کہ دوبارہ نماز پڑھو۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! مجھے دو یا تین مرتبہ معلوم نہیں ہوا کہ میں نماز کیسے مکمل کروں گا؟ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی نماز مکمل نہیں کر سکتا ہے یہاں تک کہ وضو کرے جس طرح اللہ نے حکم دیا ہے ، پھر فرمایا: اللہ اکبر کہے اور اللہ کی حمد و ثناء کرے اور جہاں سے قرآن آسان لگے ، پڑھے پھر اطمینان سے رکوع کرے ، پھر رکوع سے اٹھے ، سمع اللہ لمن حمدہ پڑھے ، سیدھا کھڑا ہو پھر اللہ اکبر کہے اور سجدہ کرے اور اعضاء سیدھے ہوں ، پھر سجدہ سے سر اٹھائے اور سیدھا بیٹھے پھر اطمینان سے دوسرا سجدہ کرے ، اعضا ء سیدھے ہوں جو ایسے نہ کرے گا اس کی نماز مکمل نہیں ہوگی۔
عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4528
