Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 435 - رفاعة بن عبد المنذر أبو لبابة الأنصاري من بني عمرو بن عوف ثم من بني أمية بن زيد ويقال بشر بن عبد المنذر ويقال بشير بن عبد المنذر · حديث 4516

4514 - حدثنا موسى بن هارون ثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي ثنا عبد الجبار بن الورد قال سمعت ابن أبي مليكة يقول سمعت عبيد الله بن أبي نهيك يقول Y بينما أنا واقف و عبد الله بن السائب بن أبي السائب إذ مر بنا أبو لبابة فاتبعناه حتى دخل بيته فاستأذناه فأذن لنا فإذا رث المتاع رث الحال فقال : من أنتم ؟ فانتسبنا له فقال : مرحبا وأهلا تجار كسبة فسمعته يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس منا من لم يتغن بالقرآن قال ابن أبي مليكة : فقلت : يا محمد أرأيت إن لم يكن حسن الصوت ؟ قال : يحسنه ما استطاع

حضرت عبید اللہ بن ابو نہیک فرماتے ہیں کہ میں اور عبداللہ بن سائب بن ابو سائب کھڑے تھے ، اچانک ہمارے پاس سے حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ گزرے ہم آپ کے پیچھے آپ کے گھر داخل ہوئے ، ہم نے آپ سے اجازت مانگی، آپ نے ہمیں اجازت دی، آپ کا سامان بھی بوسیدہ تھا اور حالت بھی پراگندہ تھی، آپ نے فرمایا: تم کون ہو؟ ہم نے آپ سے اپنا نسب بیان کیا تو آپ نے فرمایا: خوش آمدید! تجارت کرنے والوں کو خوش آمدید! میں نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس کا تعلق ہم سے نہیں جس نے قرآن اچھی طرز میں نہ پڑھا۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے عرض کی: یا محمد! آپ بتائیں کہ جو قرآن اچھی آواز میں نہ پڑھ سکے ؟ آپ نے فرمایا: اچھی آواز میں پڑھنے کی کوشش کرو ، جتنی طاقت ہے۔

واقف و عبد الله بن السائب بن أبي السائب ← بَيْنَمَا ← عُبَیْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ نَھِیکٍ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عبد الجبار بن الورد ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4516

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 435 - رفاعة بن عبد المنذر أبو لبابة الأنصاري من بني عمرو بن عوف ثم من بني أمية بن زيد ويقال بشر بن عبد المنذر ويقال بشير بن عبد المنذر · حديث 4517

4515 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا عقبة بن مكرم ثنا يونس بن بكير أنا محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة قال سمعت أنس بن مالك رضي الله عنه يقول Y كان أبعد الناس منزلا من رسول الله صلى الله عليه و سلم رجلين من الأنصار أبو لبابة بن عبد المنذر ومنزله بقباء و أبو يحيى في بني حارثة وكان يصليان معه العصر ثم يأتيان قومهما ولم يصلوا لتبكير رسول الله صلى الله عليه و سلم بالعصر

حضرت عاصم بن عمر بن قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا : لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر سے دور تھے، انصار کے دو آدمی تھے، حضرت ابو لبابہ بن عبدالمنذدر ان کا گھر قباء میں تھا اور حضرت ابو یحییٰ بنی حارثہ کے رہنے والے تھے، دونوں آپ کے ساتھ نماز ادا کر تے تھے، پھر دونوں اپنی قوم کے پاس آتے ، انہوں نے نماز نہیں پڑھی ہوتی تھی، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز عصر جلدی پڑھتے تھے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4517

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4518

4516 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية أصحاب العقبة من الأنصار ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن عجلان بن عمرو بن زريق وهو نقيب وقد شهد بدرا

حضرت عروہ فرماتےہیں کہ انصار میں سے اصحاب عقبہ اور بنی زریق میں سے رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان بن عمرو بن زریق ہیں ، آپ نقیب تھے اور آپ بدر میں شریک ہوئے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4518

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4519

4517 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن عجلان

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4519

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4520

4518 - حدثنا أحمد بن عبد الله البرقي ثنا عبد الملك بن هشام ثنا زياد بن عبد الله عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من الخزرج ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن العجلان بن عمرو بن عاصم بن زريق بن عبد حارثة بن مالك بن غضب ابن جشم بن الخزرج

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان کا بھی ہے ۔

زياد بن عبد الله ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هِشَامٍ ← أحمد بن عبد الله البرقي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4520

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4521

4519 - حدثنا محمد بن عثمان بن أيب شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي ابن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه Y في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم رفاعة بن رافع بدري من بني زريق

حضرت محمد بن عبیدا للہ بن ابو رافع اپنے والدسے روایت کرتے ہیں : جو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب میں سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاع بن رافع بدری بنی زریق والے کا بھی ہے ۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← علي ابن هاشم ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← محمد بن عثمان بن أيب شيبة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4521

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4522

4520 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق أنا داود ابن قيس ثنا علي بن يحيى بن خلاد بن رافع بن مالك الزرقي حدثني أبي عن عمه وكان بدريا قال Y بينا نحن جلوس مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد إذ دخل رجل فصلى ركعتين والنبي صلى الله عليه و سلم يرمقه ثم جاء فسلم على النبي صلى الله عليه و سلم فرد عليه ثم قال : ارجع فصل فإنك لم تصل قال : فرجع فصلى ثم جاء فسلم فرد عليه السلام ثم قال : ارجع فصل فإنك لم تصل فأعاد عليه الثالثة أو الرابعة والنبي صلى الله عليه و سلم يقول قوله الأول قال : أي رسول الله بأبي أنت وأمي والذي أنزل عليك الكتاب لقد اجتهدت وحرصت فأرني وعلمني قال : إذا أردت أن تصلي فتوضأ فأحسن وضوءك ثم استقبل القبلة فكبر واقرأ ثم اركع حتى تطمئن راكعا ثم ارفع حتى تعتدل رافعا ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع حتى تطمئن قاعدا ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع فإذا أتممت على هذا صلاتك فقد أتممت وما نقصت من هذا فإنما تنقصه من نفسك

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد بن رافع بن مالک الزرقی فرماتے ہیں کہ مجھے والد نے ، انہوں نے اپنے والدسے روایت کیا ، یہ بدری ہیں ،فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک آدمی آیا، اس نے دو رکعتیں پڑھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کیا، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ آدمی واپس گیا اور اس نے نماز پڑھی ، پھر آیا اور سلام کیا تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ تین یا چار مرتبہ گیا، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پہلے والی ہی بات فرمائی تو اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ! اس ذات کی قسم جس نے آپ پر قرآن اتارا ہے ! میں نے کوشش کی اور میں اس کا خواہش مند ہوں کہ مجھے سکھائیں اور بتائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو اچھا وضو کر پھر قبلہ کی طرف منہ کرکے اللہ اکبر کہہ اور قرأت کر رکوع بڑے اطمینان سے کر پھر رکوع سے اطمینان سے اٹھ پھر اطمینان سے سجدہ کر ، پھر سجدہ سے اٹھ پھر برے اطمینان سے بیٹھ جا ، پھر دوسرا سجدہ اطمینان سے کر، پھر اٹھ جب تو نماز اس طرح مکمل کرے گا تو تیری نماز مکمل ہو جائے گی جو اس میں کمی کرے گا تو کمی اپنی ذات کے لیے کرے گا۔

عَمِّهِ وَكَانَ بَدْرِيًّا ← أَبِي ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الزُّرَقِيُّ ← داود ابن قيس ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4522

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4523

4521 - حدثنا علي بن المبارك الصنعاني ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني سليمان بن بلال عن محمد بن عجلان عن علي بن يحيى بن خلاد الزرقي عن أبيه عن عمه قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد فإذا رجل يصلي في ناحية المسجد قال : ورسول الله صلى الله عليه و سلم يرمقه ولا يفطن له فلما صلى أقبل حتى وقف على النبي صلى الله عليه و سلم فسلم عليه فرد عليه النبي صلى الله عليه و سلم ثم قال : ارجع فصل فإنك لم تصل فرجع فصلى ثم أقبل فسلم على النبي صلى الله عليه و سلم فرد عليه ثم قال : ارجع فصل فإنك لم تصل فصنع ذلك مرتين أو ثلاثا قال الرجل : والذي أنزل عليك الكتاب بالحق لقد جهدت وحرصت فأرني يا رسول الله وعلمني فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أردت أن تصلي فتوضأ وأحسن وضوءك كما أمر الله ثم اقرأ ثم اركع حتى تطمئن راكعا ثم ارفع حتى تعتدل قائما ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع حتى تستوي قاعدا ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم قم فإن أتممت صلاتك على هذا فقد تمت وإن انتقصت من ذلك فإنما تنقصه من صلاتك

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد بن رافع بن مالک الزرقی فرماتے ہیں کہ مجھے والد سے ، وہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، یہ بدری ہیں ،فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک آدمی مسجدکے کونے میں نماز پڑھ رہا تھا جبکہ اس کا انتظار کر رہے تھے ، جبکہ اسے معلوم نہ تھا ، جب اس نے نماز پڑھ لی پھر آیا اور اس نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کیا، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ آدمی واپس گیا اور اس نے نماز پڑھی ، پھر آیا اور سلام کیا تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ دو یاتین مرتبہ گیا، تو اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ! اس ذات کی قسم جس نے آپ پر قرآن اتارا ہے ! میں نے کوشش کی اور میں اس کا خواہش مند ہوں کہ مجھے پڑھ کر دکھائیں اور بتائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو اچھا وضو کر پھر قبلہ کی طرف منہ کرکے اللہ اکبر کہہ اور قرأت کر رکوع بڑے اطمینان سے کر پھر رکوع سے اطمینان سے اٹھ پھر اطمینان سے سجدہ کر ، پھر سجدہ سے اٹھ پھر برے اطمینان سے بیٹھ جا ، پھر دوسرا سجدہ اطمینان سے کر، پھر اٹھ جب تو نماز اس طرح مکمل کرے گا تو تیری نماز مکمل ہو جائے گی جو اس میں کمی کرے گا تو کمی اپنی نمازسے کرے گا۔

عَمِّہٖ ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَی بْنِ خَلَّادٍ الزُّرَقِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4523

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4524

4522 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث حدثني محمد بن عجلان عن علي بن يحيى من آل رفاعة بن رافع عن أبيه عن عم له بدري حدثه Y أن رجلا دخل المسجد فصلى ورسول الله صلى الله عليه و سلم يرمقه وهو لا يشعر فلما فرغ أقبل فسلم على رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال له : ارجع فصل فإنك لم تصل فرجع فصلى ثم أقبل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال له ( إرجع فصلي فإنك لم تصل ) فرجع فصلى مرتين أو ثلاثا قال الرجل : والذي أكرمك يا رسول الله لقد جهدت فعلمني قال له : إذا قمت تريد الصلاة فتوضأ فأحسن وضوءك ثم استقبل القبلة ثم اقرأ ثم اركع فاطمئن ثم اسجد فاطمئن ساجدا ثم ارفع حتى تطمئن قاعدا ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع ثم افعل ذلك حتى تفرغ من صلاتك

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد بن رافع بن مالک الزرقی فرماتے ہیں کہ مجھے والد سے ، انہوں نے اپنے چچا سے روایت کیا ،جو بدری ہیں ،فرماتے ہیں کہ ہم مسجدمیں تھے کہ اچانک ایک آدمی آیااس نے دو رکعتیں پڑھیں جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس کا انتظار کر رہے تھے ، اسے شعور نہیں تھا ، جب نماز سے فارغ ہوا پھر آیا اور اس نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کیا، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ آدمی واپس گیا اور اس نے نماز پڑھی ، پھر آیا اور سلام کیا تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو! تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ دو یاتین مرتبہ نماز پڑھی، ، تو اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! اس ذات کی قسم جس نے آپ پر قرآن اتارا ہے ! میں نے کوشش کی اور میں اس کا خواہش مند ہوں کہ مجھے نمازپڑھ کر دکھائی جائے اور بتائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو اچھا وضو کر پھر قبلہ کی طرف منہ کرکے اللہ اکبر کہہ اور قرأت کر رکوع بڑے اطمینان سے کر پھر رکوع سے اطمینان سے اٹھ پھر اطمینان سے سجدہ کر ، پھر سجدہ سے اٹھ پھر برے اطمینان سے بیٹھ جا ، پھر دوسرا سجدہ اطمینان سے کر، پھر اٹھ جب تو نماز اس طرح مکمل کرے گا تو تیری نماز مکمل ہو جائے گی جو اس میں کمی کرے گا تو کمی اپنی ذات کے لیے کرے گا۔

عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى، مِنْ آلِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4524

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4525

4523 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى عن ابن عجلان حدثني علي بن يحيى بن خلاد عن أبيه عن عمه وكان بدري قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد فدخل رجل فصلى ثم ذكر نحوه

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاداپنے والد گرامی سے وہ ان کے چچا سے روایت کرتے ہیں ، وہ بدری ہیں فرماتے ہیں کہ ہم مسجد میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے ایک آدمی آیا، اس نے نماز پڑھی پھر اسکے بعد اوپر والی حدیث ذکر کی۔

عمه وكان بدري ← أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4525

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4526

4524 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن علي بن يحيى بن خلاد عن أبيه عن عمه وكان بدريا قال Y كنا جلوسا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فجاء رجل يصلي فصلى صلاة خفيفة لا يتم ركوعها ولا سجودها ورسول الله صلى الله عليه و سلم يرمقه فذكر نحوه

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد اپنے والد گرامی سے وہ ان کے چچا سے وہ بدری ہیں فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نماز پڑھنے کے لیے آیا، اس نے مختصر نماز پڑھی اور رکوع و سجود مکمل نہیں کیے ۔

عَمِّهِ وَكَانَ بَدْرِيًّا ← أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4526

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4527

4525 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ( ح ) وحدثنا محمد بن حيان المازني ثنا أبو الوليد الطيالسي قالا ثنا همام أنا إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة حدثني علي بن يحيى بن خلاد عن أبيه عن عمه رفاعة بن رافع زاد أبو الوليد في حديثه وكان رفاعة و مالك أخوين من أهل بدر قال Y بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم جالس نظر حوله فإذا رجل فاستقبل القبلة فصلى ركعتين وقال حجاج في حديثه : كنت جالسا عند النبي صلى الله عليه و سلم إذا جاء رجل فدخل المسجد فلما قضى صلاته جاء فسلم على رسول الله صلى الله عليه و سلم وعلى القوم فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : وعليك ارجع فصل فإنك لم تصل قال : فرجع فصلى فجعل يرمق صلاته لا يدري ما يعيب منها فلما قضى صلاته جاء فسلم على رسول الله صلى الله عليه و سلم وسلم وعلى القوم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ارجع فصل فإنك لم تصل قال : وذكر إما مرتين وإما ثلاثا فقال الرجل : ما أدري ما عبت علي قال فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تتم صلاة أحدكم حتى يسبغ الوضوء كما أمره الله يغسل وجهه ويديه إلى المرفقين ويمسح رأسه ورجليه إلى الكعبين ثم يكبر الله ويحمده ويقرأ من القرآن ما أذن الله له فيه ويسر ثم يكبر فيركع فيضع كفيه على ركبتيه حتى تطمئن مفاصله وتسترخي ثم يقول سمع الله لمن حمده فيستوي قائما حتى يأخذ كل عظم مأخذه ويقيم صلبه ثم يكبر فيسجد فيمكن جبهته قال همام : وربما قال : فيمكن وجهه من الأرض حتى تطمئن مفاصله وتسترخي ثم يكبر فيرفع رأسه فيستوي قاعدا على مقعدته ويقيم صلبه فوصف الصلاة هكذا حتى فرغ ثم قال : لا تتم صلاة أحدكم حتى يفعل ذلك واللفظ لحديث حجاج

حضرت علی بن یحییٰ بن خلاد اپنے والد گرامیسے ،وہ ان کے چچا رفاعہ بن رافع سے روایت کرتے ہیں۔ ابو الولید نے اپنی حدیث میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت رفاعہ اور مالک دونوں بھائی تھے ، بدر میں شریک ہوئے تھے ، وہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ، آپ نے ارد گرد دیکھا تو ایک آدمی قبلہ کی طرف منہ کیے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا، اس نے دو رکعتیں پڑھیں۔ حجاج اپنی حدیث میں فرماتے ہیں: میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھا تھا کہ اچانک ایک آدمی مسجد میں آیا جب اس نے نماز مکمل کی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اور لوگوں کو سلام کرنے کے لیے آیا، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: دوبارہ نماز پڑھ تو نے نماز نہیں پڑھی ہے ۔ وہ آدمی واپس گیا، اس نے نماز پڑھی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسے نماز پڑھتے دیکھنے لگے،اس کو معلوم نہیں تھا کہ نماز میں کیا کمی ہوئی ،جب اس نے نماز مکمل کی اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے آیا تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دو مرتبہ یا تین مرتبہ ایسے ہی فرمایا تو اس آدمی نے عرض کی : مجھے معلوم نہیں ہے کہ مجھ سے کیا کمی ہوئی ہے ؟ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: مکمل وضو کیے بغیر نماز مکمل نہیں ہو گی،وضو ایسے کر جس طرح اللہ نے حکم دیا ہے ، اپنے چہرے اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو اور اپنے سر کا مسح کر اور پاؤں کو ٹخنوں تک دھو،اللہ اکبر کہ، الحمد للہ پڑھ اور قرأت کی جس کا اللہ نے حکم دیا اور آسان لگے ، پھر تکبیرکہہ اور رکوع کر اور رکوع میں اپنے دونوں ہاتھ گھٹنو پر رکھ ، اعضاء اطمینان سے رکھ کر ڈھیلا چھوڑ، پھر سمع اللہ لمن حمدہ پڑھ اور سیدھا کھڑا ہو یہاں تک کہ سارے اعضاء سیدھے ہو جائیں اور پشت سیدھی ہو ، اللہ اکبر کہہ اور سجدہ کر اور پیشانی جما کر رکھ ۔حضرت ہمام فرماتے ہیں : بسا اوقات فرماتے : اپنا چہرہ زمین پر جما کر رکھ، اعضاء اطمینان سے رکھ تاکہ ڈھیلے ہو جائیں پھر اللہ اکبر کہہ اور اپنا سر اٹھا اور اپنی مقعد پر بیٹھ اور اپنی پشت سیدھی رکھ، نماز اسی طرح پڑھی ، اس طرح کرو فارغ ہونے تک ۔ پھر فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی نماز اسی طرح کرنے سے مکمل ہو گی ۔ یہ الفاظ، حجاج کی حدیث کے ہیں۔

أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← هَمَّامٌ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ الْمَازِنِيُّ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4527

chevron_left Previous
1…567…16
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter