المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ سالم بن عبد الله بن عمر عن رافع بن خديج · حديث 4265
4264 - حدثنا يوسف القاضي ثنا عبد الله بن محمد بن أسماء ثنا جويرية بن أسماء عن مالك بن أنس Y عن الزهري أن سالم بن عبد الله أخبره وسأله عن كري المزارع فقال أخبر رافع بن خديج عبد الله بن عمر أن عميه وكانا شهدا بدرا حدثاه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن كري المزارع فترك عبد الله بن عمر كراءها وقد كان يكريها قبل ذلك قال الزهري : فقلت لسالم أتكريها أنت ؟ قال : نعم قلت : فأين حديث رافع بن خديج ؟ قال سالم : إن رافعا أكثر على نفسه
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے زمین کو کرایہ پر دینے سے متعلق پوچھا تو فرمایا: حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو بتایا کہ وہ اور ان کے چچا بدر میں شریک ہوئے تھے، انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے زمین کرایہ پر دینے سے منع کیا۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ زمین کرایہ پر دینے سے رک گئے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اس لیے اس کو ناپسند کرتے تھے ۔ حضرت زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے کہا: کیا آپ بھی اس کو ناپسند کرتے ہیں ؟ حضرت سالم نے کہا: جی ہاں! میں نے کہا : حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ والی حدیث کہاں گئی؟ حضرت سالم نے فرمایا: حضرت رافع رضی اللہ عنہ اپنی ذات پر زیادہ اعتمادکرنے والے تھے۔
كري المزارع ← وسأله ← الزُّهْرِيِّ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← مالک بن أنس ← جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ ← يُوسُفُ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4265
