المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ عباية بن رفاعة بن رافع بن خديج عن جده رافع · حديث 4409
4408 - حدثنا موسى بن هارون ثنا شجاع بن مخلد و أبو بكر بن أبي شيبة واللفظ لشجاع قالا ثنا هشيم أنا أبو بلج Y عن عباية بن رفاعة أن جده توفي وترك أمة تغل فذكروا ذلك لرسول الله صلى الله عليه و سلم فكره كسب الأمة وقال : لعلها لا تجد شيئا فتبتغي بنفسها وقال ابن أبي شيبة في إسناده ثنا هشيم عن أبي بلج عن عباية بن رفاعة بن رافع الأنصاري
حضرت عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ ان کے دادا وصال کر گئے ، انہوں نے ایک لونڈی چھوڑی ، جو خیانت کرتی ہے ، اس کا ذکر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں کیا گیا، آپ نے لونڈی کی کمائی سے منع کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہو سکتا ہے کہ یہ کوئی شے نہ پائے ، اپنے نفس کے بدلے روزی کمائے۔ حضرت ابن ابو شیبہ اس کی سند میں فرماتے ہیں : ہمیں ہشیم نے ، انہوں نے ابو بلج سے وہ عبایہ بن رفاعہ بن رافع انصاری سے روایت کرتے ہیں۔
عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، ← أبو بلج، ← هُشَيْمٌ ← شجاع بن مخلد و أبو بكر بن أبي شيبة واللفظ لشجاع ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4409
