المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ أسيد بن رافع بن خديج عن أبيه · حديث 4373
4372 - حدثنا أحمد بن رشدين المصري ثنا أحمد بن صالح ثنا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن بكيرا حدثه Y أن أسيد بن رافع حدثه أن رافعا أتى عشيرته فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أمر كان بنا رافقا وفي أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بركة ورشد فقالوا : وما ذاك ؟ قال : الحقل فقلت لأسيد : وما الحقل ؟ قال : كري الأرض فقلت : وكيف كانوا يكرونها ؟ قال : بالأربعاء وبالشيء من الحصيد
حضرت بکیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت اسید بن رافع بیان کرتے ہیں کہ حضرت رافع رضی اللہ عنہ اپنے رشتہ دار کےپاس آئے، کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ہمارے نفع مند کام سے منع کیا ، حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کام میں برکت اور ہدایت بھی ہے، اُنہوں نے کہا: وہ کیا ہے؟ فرمایا: حقل! میں نے اُسید سے کہا: حقل سے مراد ہے؟ فرمایا: زمین کرایہ پر دینا، میں نے کہا: وہ کیسے کرائے پر دیتے ہیں؟ حضرت اُسید نے کہا: چوتھائی یا کچھ پیداوار کے بدلے۔
عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4373
