المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ 419 - ذو اللحية الكلابي بن عمرو بن قرط بن أبي بكر بن عبد الله بن كلاب · حديث 4237
4236 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا يحيى بن معين ثنا أبو عبيدة الحداد ثنا عبد العزيز بن مسلم عن زيد بن أبي منصور Y عن ذي اللحية الكلابي أنه قال : يا رسول الله أنعمل في أمر مستأنف أو أمر قد فرغ منه ؟ قال : لا بل في أمر قد فرغ منه قال : ففيم العمل ؟ قال : اعملوا فكل ميسر لما خلق له
حضرت ذی اللحیہ الکلابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا : کیا ہم ایسے معاملہ میں عمل کریں یا ایسے کام کے متعلق جو لکھ دیا گیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: وہ معاملہ کرو جس کو لکھ دیا گیا ہے ، عرض کی : پھر عمل کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: عمل کرو جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ، وہ عمل اس کے لیے آسان کر دیا جائے گا۔
ذِي اللِّحْيَةِ الْكِلَابِيِّ أَنَّهُ ← زيد بن أبي منصور ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Hadith 4237
