المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ من اسمه ذؤيب 412 - ذؤيب بن قبيصة الخزاعي أبو قبيصة بن ذؤيب الفقيه · حديث 4213
4212 - حدثنا إبراهيم بن سويد الشبامي أنا عبد الرزاق أنا معمر عن قتادة عن سنان بن سلمة عن ابن عباس Y عن ذؤيب الخزاعي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث معه ببدنه فقال : إن عطب منها شيء فخشيت موتها فانحرها ثم اغمس نعلها في دمها ثم اضرب بها صفحتها ولا تطعم منها أنت ولا أحد من أهل رفقتك واقسمها
حضرت ذؤئب الخزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے ساتھ قربانی کا اونٹ بھیجا آپ نے فرمایا: اس سے کوئی شئ ہلاک ہونے لگے ، اس کے مرنے کا خوف ہو تو اس کو ذبح کر لینا ، پھر اس کے پاؤں خون میں ڈبونا، پھر اس کو اس کے جسم پر ملنا،اس سے کوئی شئی نہ کھانا ، نہ تیرے ساتھیوں میں سے کسی میں اس کو تقسیم کرنا۔
ذؤيب الخزاعي ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4213
