المعجم الکبیر للطبرانی · باب الدال ‹ 407 - دحية بن خليفة الكلبي · حديث 4198
4197 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث ثنا يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير Y عن منصور الكلبي أن دحية بن خليفة خرج من قريته بدمشق المزة إلى قدر قرية عقبة في رمضان ثم أفطر وأفطر معه الناس وكره آخرون أن يفطروا فلما رجع إلى قريته قال : والله لقد رأيت اليوم أمرا ما كنت أظنني أراه إن قوما رغبوا عن هدي رسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه يقول ذلك للذين صاموا ثم قال عند ذلك : اللهم اقبضني إليك
حضرت منصور کلبی فرماتے ہیں کہ حضرت وحیہ بن خلیفہ رضی اللہ عنہ دمشق میں اپنی بستی مزّہ سے نکلے اور حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ کی بستی کی طرف گئے، رمضان المبارک میں آپ نے روزہ افطار کیا اور آپ کے ساتھ لوگوں نے بھی افطار کیا اور دوسرے نے افطار کرنے کو ناپسند کیا، جب اپنی بستی کی طرف واپس آئے۔ تو کہا: اللہ کی قسم ! آج میں نے ایسے کام کو دیکھا ہے کہ میں اس کو دیکھنے کا گمان بھی نہیں کرتا تھا کہ وہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کے دین سے بے رغبتی کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں : ان کو جو روزے کی حالت میں ہیں، پھر اس کے پاس کہا: اے اللہ ! مجھے لے جا۔
مَنْصُورٍ الْكَلْبِيِّ: ← أَبِي الْخَيْرِ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4198
