المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9871
9853 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا علي بن الحسين بن إشكاب ثنا شجاع بن الوليد ثنا أبو خالد الدالاتي عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله بن مسعود قال Y صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم الظهر أو العصر خمسا فقالوا : يارسول الله أزيد في الصلاة ؟ قال : لا وماذاك ؟ قالوا : صليت خمسا فاستقبل القبلة وسجد سجدتين ثم قال : هاتان السجدتان لمن ظن منكم أنه زاد أو نقص
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی میرے پاس آیا ‘اس نے کہا: میں نے مفصل سورت ایک ہی رکعت میں پڑھی ہے ‘حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بلکہ تُو نے شعر پڑھنے کی طرح جلدی جلدی پڑھی ہو گی اور ردی کھجور کے گرنے کی طرح پڑھی ہو گی لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت میں ہم مثل سورتیں پڑھتے تھے ‘دس رکعتوں میں بیس سورتیں پڑھتے تھے ‘حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی تالیف میں ہے ‘سب سے آخر میں اذا الشمس کورت اور سورۂ دخان پڑھتے تھے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← أبو خالد الدالاتي ← شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ اِشْکَابِ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9871
