المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ومن مناقب عبد الله بن عباس و أخباره · حديث 10639
10619 - حدثنا أبو خليفة الفضل بن الحباب ثنا علي بن المديني ثنا أبو أسامة حماد بن أسامة حدثني مجالد أنا عامر الشعبي عن ابن عباس قال قال لي العباس Y أي بني إن أمير المؤمنين يدعوك ويقربك ويستشيرك مع أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فاحفظ عني ثلاث خصال اتق لا يجربن عليك كذبة ولا تفشين له سرا ولا تغتابن عنده احدا قال عامر فقلت لابن عباس كل واحدة خير من عشرة آلاف
حضرت ابن بریدہ اسلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو بُرا بھلا کہا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تُو مجھے بُرا بھلا کہتا ہے حالانکہ میرے اندر تین خوبیاں ہیں: بے شک میں کتاب اللہ کی ہر آیت کی تفسیر کر سکتا ہوں ‘پس میں پسند کرتا ہوں کہ تمام لوگ اس کے بارے میں جو کچھ جانتے ہیں ‘میں اس سے زیادہ جاننے والا بنوں ‘بے شک میں مسلمانوں کے حاکموں میں سے ہر ایک کو کہتا ہوں کہ وہ اپنے فیصلے میں عدل کرے تو میں اس کے ساتھ خوش ہوتا ہوں اور شاید میں کبھی بھی اس کی طرف فیصلہ نہ لے جاؤں ‘بے شک میں بادل کی آواز سنتا ہوں جو مسلمانوں کے شہروں میں سے کسی شہر پر برسے اور خوش ہوتا ہوں حالانکہ میرے پاس گھاس چر نے والا کوئی جانور نہیں ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← مجالد ← أَبُو أُسَامَةَ حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← اَبُوْ خَلِیْفَۃَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10639
