Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9859

9841 - حدثنا أبومسلم الكشي ثنا سليمان حرب ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم قالا : ثنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y صلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الظهر خمس ركعات فقالوا له : يا نبي الله أزيد في الصلاة ؟ فسلم ثم سجد سجدتي الوهم

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے لوگوں کو پانچ رکعتیں پڑھائیں‘جب سلام پھیرا تو صحابہ کرام نے عرض کی: آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں‘حضرت علقمہ نے کہا: اے اعور! اس طرح تُو بھی کہتا ہے (یعنی اعور سے مراد ابراہیم بن سوید ہیں ) حضرت ابراہیم نے کہا: جی ہاں! حضرت علقمہ نے دو سجدے سہو کے کیے پھر التحیات پڑھی اور سلام پھیرا ‘پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور بتایا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ہی کیا تھا۔

صلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الظهر خمس ركعات ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← سليمان حرب ← أبومسلم الكشي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9859

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9860

9842 - حدثنا موسى بن هارون ثنا حجاج بن يوسف الشاعر ثنا سهل بن حماد عن أبي بكر النهشلي ثنا الهيثم يعني الصيرفي عن الحكم بن عتيبة عن إبراهيم عن علقمة بن قيس عن عبد الله بن مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پانچ رکعتیں پڑھائیں‘پھر سلام پھیرا تو آپ سے اس کے متعلق عرض کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا رخ قبلہ کی طرف کیا اور بیٹھے بیٹھے دو سجدے سہو کے کیے۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← الهيثم يعني الصيرفي ← أَبِي بَکْرٍ النَّهْشَلِيِّ ← سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، ← حجاج بن يوسف الشاعر ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9860

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9861

9843 - حدثنا عيسى بن محمد السمسار الواسطي ثنا وهب بن بقية أنا خالد عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن إبراهيم عن علقمة Y أنه صلى بالناس خمس ركعات فلما انصرف قالوا : إنك صليت خمس ركعات فقال علقمة : أكذلك تقول يا أعور ؟ يعني إبراهيم قال : نعم فسجد علقمة سجدتي السهو ثم تشهد وسلم ثم أقبل إليهم فأخبرهم عن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه فعل ذلك

حضرت ابراہیم بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ہمیں پانچ رکعتیں نماز ظہر کی پڑھائیں ‘جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ سے عرض کی گئی: آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں ‘آپ نے فرمایا: میں نے ایسے نہیں کیا ‘پھر فرمایا: اے اعور ! اسی طرح ہے؟ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں: میں نے عرض کی کہ جی ہاں ! پھر آپ اسی جگہ پھرے اور دو سجدے سہو کے کیے اور پھر سلام پھیرا ‘پھر ذکر کیا کہ حضرت عبداللہ ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائیں آپ نے صحابہ گرام کو تشویش میں دیکھا تو آپ نے فرمایا: تم کو کیا ہوا ہے؟ انہوں نے عرض کی : کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا: کیا ہوا ہے؟ اُنہوں نے عرض کی: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں ‘تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! لیکن میں بھلا دیا گیا ہوں ‘آپ اسی جگہ پھرے اور دو سجدے سہو کے کیے۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه فعل ذلك ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← نعم فسجد علقمة سجدتي السهو ثم تشهد وسلم ثم أقبل إليهم فأخبرهم ← إنك صليت خمس ركعات فقال علقمة أكذلك تقول يا أعور يعني إبراهيم ← علقمة أنه صلى بالناس خمس ركعات فلما انصرف ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ السِّمْسَارُ الْوَاسِطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9861

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9862

9844 - حدثنا أحمد بن النضر العسكري ثنا حكيم بن سيف الحراني ثنا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن الحكم بن عتيبة عن إبراهيم عن علقمة بن قيس عن عبد الله بن مسعود Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى بهم خمس ركعات فلما سلم قيل له ذلك فاستقبل القبلة وسجد سجدتين وهو جالس

حضرت ابراہیم بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ہمیں پانچ رکعتیں نماز ِظہر کی پڑھائیں‘جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ سے عرض کی گئی: آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں‘آپ نے فرمایا: میں نے ایسے نہیں کیا‘ پھر فرمایا: اے اعور ! اسی طرح ہے؟ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں: میں نے عرض کی کہ جی ہاں! پھر آپ اسی جگہ پھرے اور دو سجدے سہو کے کیے اور پھر سلام پھیرا ‘پھر ذکر کیا کہ حضرت عبداللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائیں ‘آپ نے صحابہ کرام کو تشویش میں دیکھا تو آپ نے فرمایا: تم کو کیا ہوا ہے؟ انہوں نے عرض کی: کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! پس انہوں نے اس کی خبر دی تو آپ اسی جگہ پھرے اور دو سجدے سہو کے کیے‘ پھر فرمایا: بظاہر میں انسان ہوں ‘بھلایا جا تا ہوں جیسے تم بھولتے ہو۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← حكيم بن سيف الحراني ← أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9862

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9863

9845 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن الحسن بن عبيد الله عن إبراهيم بن سويد قال Y صلى علقمة بنا الظهر خمسا فلما انصرف قالوا له : صليت خمسا قال : ما فعلت ؟ ثم قال : أكذلك يا أعور ؟ قال قلت : نعم فانفتل فسجد سجدتي السهو ثم سلم ثم ذكر عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى خمسا فراهم يتوشوشون فقال : ما لكم ؟ فقالوا : أزيد في الصلاة ؟ قال : وماذاك ؟ قالوا : صليت خمسا قال : لا ولكن سهوت فانفتل فسجد سجدتين

حضرت ابراہیم بن سوید فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت علقمہ کے پیچھے نماز ادا کی ‘حضرت علقمہ نے پانچ یا چھ رکعتیں پڑھائیں‘ اس نے عرض کی : آپ کو وہم ہوا ہے ‘تو آپ نے دو سجدے سہو کے کیے اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے بیان کیا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی کی مثل کیا ۔

لا ولكن سهوت فانفتل فسجد سجدتين ← صَلَّيْتَ خَمْسًا، ← وماذاك ← أزيد في الصلاة ← مَا لَكُمْ؟ ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى خمسا فراهم يتوشوشون ← عَبْدُ اللَّهِ ← قلت نعم فانفتل فسجد سجدتي السهو ثم سلم ثم ← أَکَذَلِکَ يَا أَعْوَرُ ← ما فعلت ثم ← له صليت خمسا ← صلى علقمة بنا الظهر خمسا فلما انصرف ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ ← الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9863

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9864

9846 - حدثنا أحمد بن شيعب أبو عبد الرحمن النسائي أنا محمد بن رافع النيسابوري ثنا يحيى بن آدم عن مفضل بن مهلهل عن الحسن ابن عبيد الله عن إبراهيم بن سويد قال Y صلى بنا علقمة خمسا فقيل له فقال : ما فعلت ؟ فقلت : بلى قال : وأنت يا أعور ؟ قلت : نعم فسجد سجدتين ثم حدثنا عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى خمسا فوشوش القوم بعضهم إلى بعض فقالوا : أزيد في الصلاة ؟ قال : لا فأخبروه فثنى رجله فسجد سجدتين ثم قال : أنا بشر أنسى كما تنسون

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ِظہر یا عصر کی پانچ رکعتیں پڑھائیں ‘پھر دو سجدے سہو کے کیے‘ پھر فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دو سجدے اس کے لیے ہیں تم میں سے جس کو شک ہو کہ کمی ہوئی ہے یا اضافہ۔

بَشَرٌ أَنْسَی کَمَا تَنْسَوْنَ ← رِجْلَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ ← لَا فَأَخْبَرُوهُ ← أزيد في الصلاة ← عَبْدُ اللَّهِ ← وَأَنْتَ يَا أَعْوَرُ، قُلْتُ: نَعَمْ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ ← مَا فَعَلْتُ فَقُلْتُ بَلَى ← صلى بنا علقمة خمسا فقيل له ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ ← الحسن ابن عبيد الله ← مُفَضَّلُ بْنُ مُھَلْھِلٍ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ ← أحمد بن شيعب أبو عبد الرحمن النسائي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9864

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9865

9847 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا شعبة عن سلمة بن كهيل عن إبراهيم بن سويد Y أنه صلى خلف علقمة بن قيس فصلى خمسا أو ستا فقيل له وهمت فسجد سجدتي السهو وحدث عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه فعل مثل ذلك

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک دن نماز پڑھائی ‘اس کے بعد اس کی مثل حدیث ذکر کی۔

إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9865

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9866

9848 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن الثوري عن جابر عن عبدالرحمن بن الأسود عن الأسود بن يزيد عن عبد الله بن مسعود Y أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى الظهر أو العصر خمسا ثم سجد سجدتي السهو ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هاتان السجدتان لمن ظن أنه زاد منكم أو نقص

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ← عبدالرحمن بن الأسود ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9866

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9867

9849 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ممحمد بن سلمة عن أبي عبد الرحيم عن زيد بن أبي أنيسة عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله قال Y صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات يوم فذكر مثله

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ رکعتیں ظہر کی پڑھائیں‘ اس کے بعد دو سجدے سہو کے کیے۔

مِثْلَہُ ← صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات يوم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← جَابِرٍ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، ← ممحمد بن سلمة ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9867

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9868

9850 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا محمد بن عثمان بن كرامة ثنا عبيد الله بن موسى ثنا إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے پانچ رکعتیں نماز پڑھائیں‘ پھر سلام پھیرا تو عرض کی گئی : یارسول اللہ! کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں! کیا ہوا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کی: آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں ‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں (ظاہراً) تمہاری مثل انسان ہوں ‘مجھے یاد دلایا جا تا ہے جس طرح تم یاد کرتے ہو اور بھلا دیا جا تا ہے جس طرح تم بھولتے ہو ‘پھر دو سجدے سہوکے کیے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← جَابِرٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9868

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9869

9851 - حدثنا محمد بن يحيى بن منده الأصبهاني ثنا أبو حفص عمرو بن علي ثنا أبو عاصم ثنا ابن جريح عن محمد بن مرة عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى الظهر خمسا فسجد سجدتين

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی‘نمازِ ظہر یا عصر کی پانچ رکعتیں ۔صحابہ کرام نے عرض کی : یارسول اللہ! کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! کیا ہوا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کی: آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا رخ انور قبلہ کی طرف کیا اور دو سجدے کیے ‘پھر فرمایا: یہ دو سجدے اس کے لیے ہیں جسے تم میں سے گمان ہو کہ کم یا زیادہ رکعتیں پڑھی ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ مُرَّةَ، ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9869

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 2 · حديث 9870

9852 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم و أحمد بن يونس قالا ثنا أبو بكر النهشلي ثنا عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى خمسا فلما انصرف قيل : يا رسول الله أزيد في الصلاة ؟ قال : لا وماذاك ؟ قالوا : فإنك صليت خمسا قال : فإنما أنا بشر مثلكم أذكر كما تذكرون وأنسى كما تنسون ثم سجد سجدتي السهو

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی پھر اندر چلے گئے یعنی لوگوں نے بعض حضرات سے کہا: کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا ہوا؟ عرض کی : آپ نے پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپناہاتھ پکڑا ‘پھر مسجد کی طرف نکلے ‘اچانک وہاں ایک حلقہ تھا‘ اس حلقے میں حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما بھی تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذوالیدین درست کہتا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کی: جی ہاں ! یا رسول اللہ! آپ نے قبلہ رُخ اپنا چہرہ کیا اور پھر دو سجدے کیے۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى خمسا فلما انصرف قيل ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ ← أبو نعيم و أحمد بن يونس ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9870

chevron_left Previous
1…678…90
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter