المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ 773 - أحاديث عبد الله بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف يكنى أبا العباس ومن أخباره ووفاته رضي الله عنهما · حديث 10603
10583 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا بسام الصيرفي عن عبد الله بن يامين أخبرني أبي Y أنه لما مر بجنازة ابن عباس بالحيرة وهو واد لهم جاء طائر أبيض يقال له : الغرنوق فدخل في النعش فلم ير بعد
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک عبداللہ بن عباس کے سر پر رکھا اور یہ دعا کی: اے اللہ ! اسے حکمت عطا کر دے اور اس کو تفسیر کا علم عطا فرما اور اپنا ہاتھ حضرت ابن عباس کے سینے پر رکھا ‘پس حضرت عبداللہ بن عباس نے اس کی ٹھنڈک اپنے سینے میں محسوس کی ‘پھر کہا: اے اللہ ! اس کے اندر (یعنی دل ) کو حکمت اور علم سے بھر دے ‘(اُس کے بعد ساری زندگی ) آپ نے لوگوں میں سے کسی کے سوال کا خوف اپنے دل میں محسوس نہیں کیا ‘ہمیشہ اس اُمت کے بڑے عالم بن کے رہے ‘یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کو اپنے پاس بلا لیا۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَامِينَ، ← بَسَّامٌ الصَّيْرَفِيُّ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10603
