Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10555

10535 - حدثنا إبراهيم بن برة الصنعاني أنا عبد الرزاق أنا الثوري عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن أبي معمر عن ابن مسعود رضي الله عنه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم دخل مكة يوم الفتح وحول الكعبة ثلاثمائة وستون صنما فجعل يطعنها وهو يقول : جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی غلطی ہوئی یا گناہ ہوا ‘پھر اس پر ندامت ہوئی تو وہ اس کے لیے کفارہ ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إبراهيم بن برة الصنعاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10555

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10556

10536 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا عيسى بن دينار المؤذن مولى عمرو بن الحارث الخزاعي حدثني أبي عن عمرو بن الحارث Y أنه سمع عبد الله بن مسعود يقول : ما صمت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم تسعا وعشرين أكثر مما صمت معه ثلاثين

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ سود اگرچہ زیادہ ہو ‘اس کا انجام کمی ہی ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّهُ ← أَبِي ← عِيسَى بْنُ دِينَارٍ الْمُؤَذِّنُ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ الْخُزَاعِيِّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10556

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10557

10537 - حدثنا علي بن إبراهيم العامري الكوفي ثنا أحمد بن يونس ثنا الحسن بن صالح عن أبي سعد البقال عن عبد الله بن معقل عن عبد الله بن مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أخطأ بخطيئة وأذنب ذنبا ثم ندم فهو كفارته

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ سود اگرچہ زیادہ ہو ‘اس کا انجام کمی ہی ہے۔

من أخطأ بخطيئة وأذنب ذنبا ثم ندم فهو كفارته ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ← أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَامِرِيُّ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10557

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10558

10538 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا شريك عن الركين بن الربيع عن أبيه عن عبد الله رفعه قال Y إن الربا وإن كثر عاقبته تصير إلى قل

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب نبوت کے چھہتر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔

إن الربا وإن كثر عاقبته تصير إلى قل ← عَبْدِ اللَّهِ رَفَعَهُ ← أَبِيهِ ← الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10558

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10559

10539 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون الواسطي ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن إسرائيل عن الركين بن الربيع عن أبيه عن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما كثر من الربا إلا كان عاقبته إلى قلة

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ جب وہ بُرائی دیکھے اور اس کو روکنے کی طاقت نہ رکھے تو اللہ جانے کہ وہ اس بُرائی کا انکار کرنے والا ہے یعنی دل سے اس کو بُرا کہنے والا ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ الْوَاسِطِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10559

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10560

10540 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا محمد بن عبد العزيز ابن أبي رزمة ثنا الفضل بن موسى عن مسعر بن كدام عن الركين عن أبيه عن ابن مسعود رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الرؤيا الصادقة [ الصالحة ] جزء من ستة وسبعين جزءا من النبوة

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ پیدا ہوتا ہے تو مؤمن ہوتا ہے ‘زندگی گزارے گا تو مؤمن ‘لیکن مرے گا تو کافر ہوگا (ایسا بھی ہوگا کہ) ایک آدمی کفر پر پید ا ہو گا ‘کفر پر زندگی گزارے گا لیکن ایمان پر مرے گا ‘بے شک بندہ ایک لمبا زمانہ سعادت والے کام کرتا ہے ‘پھر لکھا اُس پر غالب آ جاتا ہے تو وہ بدبخت ہو کر مر جاتا ہے اور ایک آدمی لمبا وقت بدبختی والے کام کرتا رہتا ہے پھر اسے لکھا ہوا پالیتا ہے تو وہ اس حال میں فوت ہوتا ہے کہ خوش بخت ہوتا ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِيهِ ← الرُّکَيْنَ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی ← محمد بن عبد العزيز ابن أبي رزمة، ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10560

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10561

10541 - حدثنا محمد بن موسى بن حماد البربري ثنا عبد الله بن صالح ثنا الربيع بن سهل عن الركين بن الربيع عن أبيه عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بحسب المرء أن يرى منكرا لا يستطيع له غيرا أن يعلم الله أنه له منكر

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حضرت یحییٰ بن زکریا کو ماں کے پیٹ میں ہی ایمان والا پیدا کیا گیا اور فرعون کو اس کی ماں کے پیٹ میں ہی حالتِ کفر میں پیدا کیا گیا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سَهْلٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَمَّادٍ الْبَرْبَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10561

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10562

10542 - حدثنا معاذ بن المثنى و محمد بن حيان المازني قالا : ثنا شاذ بن الفياض ثنا عمر بن إبراهيم عن قتادة عن أبي حسان عن ناجية بن كعب عن ابن مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن العبد ليولد مؤمنا ويعيش مؤمنا ويموت كافرا وإن العبد ليولد كافرا ويعيش كافرا ويموت مؤمنا وإن العبد ليعمل برهة من دهره بالسعادة ثم يدركه ما كتب له فيموت شقيا وإن العبد ليعمل برهة من دهره بالشقاء ثم يدركه ما كتب له فيموت سعيدا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو مسلمانوں کے درمیان اللہ نے پردہ رکھا ہوا ہے ‘جب ان میں سے ایک اپنے ساتھی سے بے ہودہ کلام کہتا ہے: اس کا پردہ چاک ہو جاتا ہے ‘جب کہے: اے کا فر! تو اس نے ان میں سے ایک کافر ہوا۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ← أَبِي حَسَّانَ، ← قَتَادَةَ ← عُمَرَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ← معاذ بن المثنى و محمد بن حيان المازني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10562

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10563

10543 - حدثنا أحمد بن داود المكي ثنا شاذ بن الفياض ثنا أبو هلال عن قتادة عن أبي حسان عن ناجية بن كعب عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خلق الله يحيى بن زكريا في بطن أمه مؤمنا وخلق فرعون في بطن أمه كافرا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نماز پڑھتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتا تھا ‘ایک دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ( نماز میں ) سلام کیا تو آپ نے جواب نہ دیا ‘میں نے عرض کی: ہم آپ پر (نماز میں ) سلام کرتے تھے ‘آپ جواب دیتے تھے ‘پس میں نے سلام دیا لیکن آپ نے جواب نہیں لوٹایا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ جو چاہتا ہے حکم فرماتا ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ← أَبِي حَسَّانَ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو هِلَالٍ؛ ← شَاذُّ بْنُ الْفَيَّاضِ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10563

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10564

10544 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا طاهر بن أبي أحمد الزبيري ثنا أبو بكر بن عياش حدثني يزيد بن عبد الله قال سمعت عمرو بن سلمة عن عبد الله بن مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من مسلمين إلا وبينهما ستر من الله فإذا قال أحدهما لصاحبه هجرا هتك ستره وإذا قال : يا كافر فقد كفر أحدهما

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے صاحب اللہ کے دوست ہیں ‘یعنی خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مراد ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10564

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10565

10545 - حدثنا أبو عمر الضرير محمد بن عثمان بن سعيد ثنا أحمد بن يونس ثنا زهير عن مطرف عن أبي الجهم عن الرضراض عن عبد الله بن مسعود قال Y كنت أسلم على النبي صلى الله عليه و سلم فيرد علي فسلمت عليه فلم يزد علي فقلت : كنت مما أسلم عليك فترد علي فسلمت فلم ترد علي فقال : إن الله عز و جل يحدث من أمره ما شاء

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو اصلی صورت میں دو مرتبہ دیکھا ‘ایک مرتبہ آپ نے اُن سے پوچھا کہ اصلی صورت دکھائیں! اُنہوں نے دکھائی ‘آپ کے پاس آئے تو اُفق بھر گیا ‘دوسری مرتبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے اور حضرت جبریل علیہ السلام ساتھ تھے ‘اللہ کے اس ارشاد میں ’’پھر قریب ہوئے اور قریب ہوئے ‘پس دو کمانوں کا یا اس سے کم فاصلہ رہ گیا ‘پس اللہ نے اپنے بندے کی طرف وحی کی جو وحی کی‘‘۔ پس جب حضرت جبریل کو اپنے رب کا علم ہوا تو اپنی اصلی صورت میں آ گئے۔ پس یہی معنی ہے اللہ کے اس فرمان کا ’’ اور تحقیق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دوسری بار دیکھا“۔ سدرۃ المنتہیٰ ‘اس کے پاس جنت الماویٰ ہے ‘اللہ کے اس فرمان تک : ’’ تحقیق بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں“۔ فرمایا : جبریل کی تخلیق۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الرضراض ← أَبِي الْجَهْمِ ← مُطَرِّفٍ ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← أبو عمر الضرير محمد بن عثمان بن سعيد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10565

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10566

10546 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا معاوية بن هشام ثنا سفيان عن عبد الملك بن عمير عن خالد بن ربعي عن عبد الله بن مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن صاحبكم خليل الله يعني نفسه

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: غزوۂ حدیبیہ سے ہم لوٹ رہے تھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج رات کون ہماری چوکیداری کرے گا؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کی: میں ! اے اللہ کے رسول ! تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک تُو تو سو جائے گا۔ پھر آپ نے فرمایا: ہمارے لیے رات کو کون جائے گا؟ میں نے عرض کی : میں! یہاں تک کہ آپ نے تین بار دُہرایا تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! میں ! رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس تُو ہی (یہ کام کر)۔ پس میں نے تمام کی چوکیداری کی یہاں تک کہ جب صبح ہونے کے قریب تھی تو مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نے آلیا ‘وہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: تُو سو جائے گا! پس میں سو گیا ‘تو ہمیں سورج کی گرمی نے آکر جگایا جو ہماری پیٹھ کی طرف تھی۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھے وضو فرمایا جیسے آپ کیا کرتے تھے اور فجر کی دو رکعتیں پڑھیں ‘اس کے بعد ہمیں نماز پڑھائی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو فرمایا: بے شک اگر اللہ کا ارادہ ہوتا کہ تم نماز کے وقت نہ سوؤ تو تم نہ سوتے ‘لیکن اللہ کا ارادہ اس سے متعلق ہوا تو ایسا ہوا ‘یا فرمایا: ان کے ساتھ یہ ہو گا جو تمہارے بعد آئیں گے ‘پس جو سو جائے یا بھول جائے تو اسی طرح نماز پڑھے ‘پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی اور لوگوں کے اونٹ بکھر گئے۔ لوگ ان کو تلاش کرنے نکلے تو وہ اپنے اونٹ لے کر آگئے مگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کوئی نہ لایا۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: آپ اسے پکڑ کر لے آئیں ‘وہ فلاں جگہ موجود ہے۔ میں نے اسے جا کر پکڑا ‘وہ وہیں کھڑی تھی جہاں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا ‘پس میں نے اس کی مہار کو دیکھا وہ درخت سے اٹکی ہوئی تھی ‘قسم بخدا! اسے صرف ایک ہاتھ ہی کھول سکتا تھا ‘فرماتے ہیں: میں اسے لے کر آیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیا۔ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے۔ میں نے اس کی مہار درخت سے لٹکی ہوئی دیکھی جو بغیر ہاتھ کے کھل نہیں سکتی تھی ۔ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی : ’’ انا فتحنا لک فتحا مبيناً ‘‘۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← خَالِدِ بْنِ رِبْعِيٍّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10566

chevron_left Previous
1…646566…90
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter