المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10471
10451 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا دحيم ثنا ابن أبي فديك عن عبد الرحمن بن يوسف عن سليمان بن مهران عن شقيق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من اقتراب الساعة انتفاخ الأهلة
حضرت غالب القطان فرماتے ہیں: میں تجارت کے سلسلہ میں کوفہ آیا تو حضرت اعمش کے قریب رہائش پذیر ہوا ‘پس جب رات ہوئی تو میں نے جانے کا ارادہ کیا ‘وہ کھڑے ہوئے ‘اُنہوں نے رات کی تہجد ادا کی ‘پس وہ اس آیت سے گزرے:’’ شهد اللّٰه انه لا الٰه الا هو الٰى آخرہٖ ‘‘ ۔ پھر حضرت اعمش نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں جو اللہ نے گواہی دی ہے اور اس شہادت کو اللہ کے پاس امانت رکھتا ہوں اور یہ اللہ کے ہاں ودیعت ہے۔ ’’ ان الدين عند اللّٰه الاسلام “ اُنہوں نے یہ بات کئی بار دہرائی۔ میں نے عرض کی: تحقیق اُنہوں نے اس میں کچھ سنا ہے۔ پس صبح میں ان کے پاس حاضر ہوا تو ان کو الوداع کیا‘ پھر میں نے عرض کی: اے ابو محمد! میں نے آپ کو یہ آیت بار بار دہراتے ہوئے دیکھا ہے۔ راوی کا بیان ہے: کیا آپ کو اس میں کوئی شی پہنچی ہے؟ میں نے کہا: ایک ماہ سے میں آپ کے پاس ہوں ‘آپ نے مجھے بیان نہیں کی۔ فرمایا قسم بخدا! میں آپ کو ایک سال تک بیان کروں گا۔ پس میں ان کے پاس ایک سال رہا‘ پس میں ان کے دروازے پر تھا۔ پس سال گزر گیا تو میں نے عرض کی : اے ابو محمد ! سال گزر گیا ہے۔ فرمایا: حضرت ابو وائل نے مجھے بیان کیا‘ اُنہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا‘ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: اس گواہی والا جب قیامت کے دن آئے گا تو اللہ عزوجل فرمائے گا: میرے بندے نے مجھے ایک وعدہ دیا جبکہ میں حق ہوں ‘جس نے وعدہ پورا کیا ‘میں اس کو جنت میں داخل کروں گا۔
عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ مِهْرَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُوسُفَ ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← دُحَيْمٌ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10471
