المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10375
10355 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا الحسن بن خلف الواسطي ثنا إسحاق الأزرق عن شريك عن أبي إسحاق عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اقتلوا الحيات كلهن من تركهن خشية ثأرهن فليس مني
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابن مسعود! میں نے تین بار عرض کی: حاضر ہوں! فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ ایمان کا مضبوط حصہ کون سا ہے؟ میں نے عرض کی: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتا ہے ! فرمایا: اللہ کی رضا کیلئے دوستی‘ اللہ کی خوشنودی کیلئے محبت اور اللہ کی خوشی کیلئے بغض۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ← الْحَسَنُ بْنُ خَلْفٍ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10375
