المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10339
10319 - حدثنا محمد بن الحسين الأنماطي ثنا عبيد بن جناد الحلبي ثنا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال Y سمعت عبد الله يقول : خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : أما بعد
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں داخل ہونے والے پہلے گروہ کے چہرے گویا چودھویں کے چاند کی روشنی کی طرح روشن ہوں گے‘ دوسرے گروہ کے چہرے آسمان میں چمکنے والے ستارے سے زیادہ خوبصورت رنگ والے ہوں گے‘ ان میں سے ہر آدمی کیلئے موٹی موٹی آنکھوں والی حوروں میں سے دو بیویاں ہوں گی۔ ہر بیوی کے اوپر ستّر لباس ہوں گے‘ ان دونوں کی پنڈلیوں کے اندر کا مواد‘ ان کے گوشت اور لباسوں کے اوپر سے نظر آئے گا جس طرح سرخ شراب‘ سفید شیشے میں دیکھی جاتی ہے۔
خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال أما بعد ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10339
