Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10267

10247 - حدثنا الحسن بن علي المعمري و أحمد بن عمرو البزاز قالا : ثنا يحيى بن السكن ثنا ريحان بن سعيد ثنا عرعرة بن البرند عن روح بن القاسم عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تصفن المرأة لزوجها المرأة كما ينظر إليها

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم وتروں کی پہلی رکعت میں سبح اسم ربک الاعلیٰ اور دوسری رکعت میں قل یا ایھا الکافرون اور تیسری رکعت میں قل ھو اللہ احد پڑھتے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← عَرْعَرَةُ بْنُ الْبِرِنْدِ، ← ريحان بن سعيد ← يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ، ← الحسن بن علي المعمري و أحمد بن عمرو البزاز

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10267

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10268

10248 - حدثنا الحسن بن علي المعمري و أحمد بن عمرو البزاز قالا : ثنا يحيى بن محمد بن السكن ثنا ريحان بن سعيد ثنا عرعرة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من اقتطع مال مسلم بيمينه لقي الله يوم القيامة وهو عليه غضبان

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں میں قل یا ایھا الکافرون اور قل ھو اللہ احد کی تلاوت کرتے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← عَرْعَرَةَ، ← ريحان بن سعيد ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ← الحسن بن علي المعمري و أحمد بن عمرو البزاز

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10268

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10269

10249 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي قالا ثنا سعيد بن أبي الربيع السمان ثنا عبد الملك بن الوليد بن معدان عن عاصم بن بهدلة عن زر عن عبد الله بن مسعود قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في الوتر ب { سبح اسم ربك الأعلى } و { قل يا أيها الكافرون } و { قل هو الله أحد }

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کے بعد کی دو رکعتوں میں قل یا ایھا الکافرون اور قل ھو اللہ احد کی تلاوت کرتے تھے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زِرٍّ ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← عَبْدُ الْمَلَكِ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← سعيد بن أبي الربيع السمان ← محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10269

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10270

10250 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي قالا : ثنا سعيد بن أبي الربيع ثنا عبد الملك بن الوليد بن معدان عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقرأ في الركعتين قبل الغداة { قل يا أيها الكافرون } و { قل هو الله أحد }

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نماز کی حاضری کے وقت ایک نداء دینے والا بھیجا جاتا ہے‘ پس وہ کہتا ہے : اے آدم کے بیٹو! اُٹھو اور اس آگ کو بجھا دو جو تم نے اپنی جانوں پر جلائی ہے۔ پس وہ اُٹھ کر وضو کرتے ہیں اور ان کی آنکھوں سے گناہ گر جاتے ہیں اور وہ نماز پڑھتے ہیں تو دو نمازوں کے درمیان کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں پھر اس کے درمیان وہ آگ جلاتے ہیں‘ پس جب پہلی نماز کا وقت ہوتا ہے تو منادی نداء کرتا ہے کہ اُٹھ کر اس کو بجھاؤ جو تم نے اپنے اوپر جلائی ہے‘ اے ابن آدم! پس وہ اُٹھ کر وضو کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں تو ان کو بخش دیا جاتا ہے جو دو نمازوں کے درمیان ان کا گناہ ہوتا ہے۔ پس جب عصر ہوتی ہے تو اسی طرح‘ جب مغرب ہوتی ہے تو اسی طرح‘ جب عشاء ہوتی ہے تو اسی طرح ہوتا ہے‘ پس وہ سوتے ہیں اس حال میں کہ بخشے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس کوئی خیر میں داخل ہونے والا اور کوئی شر میں داخل ہونے والا ہوتا ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← عَبْدُ الْمَلَكِ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← سعيد بن أبي الربيع ← محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10270

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10271

10251 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي قالا : ثنا سعيد بن أبي الربيع ثنا عبد الملك بن الوليد بن معن عن عاصم عن زر عن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقرأ في الركعتين بعد المغرب { قل يا أيها الكافرون } و { قل هو الله أحد }

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← عبد الملك بن الوليد بن معن ← سعيد بن أبي الربيع ← محمد بن عبد الله الحضرمي و إبراهيم بن هاشم البغوي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10271

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10272

10252 - حدثنا الحسن بن علي المعمري ثنا محمد بن الخليل الخشني ثنا أيوب بن حسان الحرشي عن هشام بن الغاز عن أبان يعني العطاء عن عاصم بن بهدلة عن زر بن حبيش أنه حدثه عن عبد الله بن مسعود Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : يبعث مناد عند حضرة كل صلاة فيقول : يا بني آدم قوموا فاطفؤا عنكم ما أوقدتم على انفسكم فيقومون فيتطهرون وتسقط خطاياهم من أعينهم ويصلون فيغفر لهم ما بينهما ثم يوقدون فيما بين ذلك فإذا كان عند صلاة الأولى نادى : يا بني آدم قوموا فأطفؤا ما أوقدتم على أنفسكم فيقومون فيتطهرون ويصلون فيغفر لهم ما بينهما فإذا حضرت العصر فمثل ذلك فإذا حضرت المغرب فمثل ذلك فإذا حضرت العتمة فمثل ذلك فينامون وقد غفر لهم ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فمدلج في خير ومدلج في شر

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قرآن کی ایک سورت (سورۂ ملک) کا نام ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ پاک میں مانعہ رکھتے تھے‘ جو اسے ہر رات پڑھے گا اس کے لیے زیادہ ثواب بھی ہے اور اچھا بھی ہے۔

يُبْعَثُ مُنَادٍ عِنْدَ حَضْرَةِ كُلِّ صَلَاةٍ ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زر بن حبيش أنه ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← أبان يعني العطاء ← هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ← أَيُّوبُ بْنُ حَسَّانَ الْحَرَشِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْخُشَنِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10272

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10273

10253 - حدثنا الحسن بن جرير الصوري ثنا سليمان بن عبد الرحمن الدمشقي ثنا عبد ربه بن ميمون النحاس عن الربيع بن حظيان عن عاصم عن زر بن حبيش عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گویا میں اب بھی اس وادی میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ دو چادروں کا احرام باندھے ہوئے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← عَبْدُ اللَّهِ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمٍ، ← الربيع بن حظيان ← عبد ربه بن ميمون النحاس ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ الصُّورِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10273

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10274

10254 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا محرز بن سلمة ثنا عبد العزيز بن أبي حازم عن سهيل بن أبي صالح عن عرفجة بن عبد الواحد عن عاصم بن أبي النجود عن زر بن حبيش عن عبد الله بن مسعود قال Y كنا نسميها في عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم المانعة وإنها في كتاب الله سورة من قرأ بها في كل ليلة فقد أكثر وأطيب

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دوست بنایا اور تمہارے صاحب اللہ کے دوست ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن اولادِ آدم کے سردار ہوں گے‘ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ”یقیناً آپ کا رب آپ کو مقام محمود پر فائز فرمائے گا‘‘۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← عرْفجَة بن عبد الْوَاحِد ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ← مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10274

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10275

10255 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا سعيد بن يحيى ابن سعيد الأموي ثنا أبي عن يزيد بن سنان عن زيد بن أبي أنيسة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : كأني أنظر إلى موسى في هذا الوادي محرما بين قطوانتين

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب بدر کا دن تھا اور صحابہ کرام قیدیوں کو لائے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بلا کر فرمایا: ان کے بارے میں تیرا کیا خیال ہے؟ عرض کی: اے اللہ کے رسول ! آپ کی قوم ہے‘ اگر آپ ان کو قتل کریں گے تو یہ جہنم میں داخل ہوں گے اور اگر آپ ان سے فدیہ لیں گے تو جو اسلام لایا‘ وہ ہماری مدد کرے گا اور جس نے اسلام قبول نہ کیا تو اس سے ہم فدیہ تو لیتے رہیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر ! تیرا کیا خیال ہے؟ عرض کی: میرا خیال ہے کہ آپ ان کو سامنے لا کر ان کی گردنیں اُتار دیں۔ یہ کفر کے امام ہیں اور کافروں کے قائد ہیں۔ قسمِ بخدا! یہ ہمارے نکالنے پر خوش ہوئے حتیٰ کہ یہ وہ پہلے عربی ہیں جنہوں نے ہم سے جنگ کی۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوبکر! تیری مثال حضرت ابراہیم نبی کی ہے‘ جس وقت انہوں نے کہا: ”جس نے توحید میں میری پیروی کی‘ وہ تو میرے دین سے وابستہ ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تو بے شک تُو بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے‘‘۔ لیکن اے عمر ! تیری بات نوح علیہ السلام کی طرف ہے‘ جس گھڑی اُنہوں نے کہا: ’’اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا نہ چھوڑ‘‘۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ← أَبِي ← سعيد بن يحيى ابن سعيد الأموي، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10275

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10276

10256 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا يحيى الحماني ثنا قيس بن الربيع عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن عز و جل اتخذ إبراهيم خليلا وإن صاحبكم خليل الله ومحمد صلى الله عليه و سلم سيد ولد آدم يوم القيامة ثم قرأ { عسى أن يبعثك ربك مقاما محمودا }

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب بدر کا دن تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیدیوں کو گرفتار کیا اور فرمایا: تم لوگوں کا کیا خیال ہے (قیدیوں کے بارے میں)؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بولے: اے اللہ کے رسول! ان لوگوں نے آپ کو جھٹلایا اور آپ کو ( مکہ سے ) نکالا ۔ آپ ان کی گردنیں اتار دیں۔ حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ! آپ جس وادی میں ہیں‘ اس میں بہت زیادہ لکڑیاں ہیں‘ آگ جلا کر ان کو اس میں ڈال دیں۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اللہ نے آپ کے رحمی رشتہ داروں کو جدا کیا ہے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے یوں کلام کیا: اے اللہ کے رسول ! یہ تیری عترت‘ تیری اصل اور آپ کی قوم ہے‘ ان سے درگزر فرمائیں! آپ کے صدقے اللہ تعالیٰ ان کو دوزخ کی آگ سے بچالے گا۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لے گئے‘ کوئی کہہ رہا تھا : ابوبکر کی بات شرفِ قبول حاصل کرے گی۔ کوئی کہہ رہا تھا: عمر کے قول کو شرفِ پذیرائی نصیب ہو گا۔ اتنے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے‘ فرمایا: ان دو آدمیوں کے بارے میں تم لوگ کیا کہہ رہے تھے؟ بے شک ان کی مثال ان کے بھائیوں جیسی ہے جو ان سے پہلے گزرے ہیں۔ حضرت نوح علیہ السلام نے کہا: ”اے میرے رب ! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا نہ چھوڑ۔ اور موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی : اے ہمارے رب! ان کے مالوں کو برباد کر دے۔ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا: ’’اگر تو انہیں عذاب دے تُو بے شک وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تُو انہیں بخش دے تو بے شک تُو ہی بہت غالب اور حکمت والا ہے‘‘۔ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کی : ’’ جس نے توحید میں میری پیروی کی وہ تو میرے دین سے وابستہ ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تو بے شک تُو بہت بخشنے والا‘ مہربان ہے‘‘۔ اور بے شک اللہ تعالیٰ کچھ بندوں کے دل اس قدر سخت کر دیتا ہے کہ وہ پتھروں کی مانند ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کے دل اس طرح نرم کر دیتا ہے کہ وہ نرمی سے بھی زیادہ نرم ہو جاتے ہیں‘ تم لوگ کثیر العیال ہو‘ ان میں سے کوئی بھی فدیہ دیئے بغیر واپس نہیں جائے گا اور کسی کی گردن ہی اُڑا دی جائے گی۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کی مگر سہل بن بیضاء ! حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : میں نے اس کے منہ سے اسلام کا ذکر سن رکھا تھا۔ پس وہ خاموش رہا تو میں نے آسمان کی طرف دیکھنا شروع کر دیا کہ مجھ پر کب پتھر آ پڑتا ہے۔ میں نے (دل میں ) کہا : میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بات کرتا ہوں یہاں تک کہ کہا: مگر سہیل بن بیضاء۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يحيى الحماني ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10276

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10277

10257 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا إسحاق بن بهلول الأنباري ثناب محمد السلمي عن موسى بن مطير عن عاصم بن أبي النجود عن زر بن حبيش عن عبد الله بن مسعود قال Y لما كان يوم بدر وجاؤوا بالأسارى دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم أبا بكر فقال : ماترى في هؤلاء ؟ قال : يا رسول الله قومك إن قتلتهم دخلوا النار وإن أخذت فداءهم فمن أسلم كان لنا عضدا ومن أبى أخذنا فداءه قال : ما ترى يا عمر ؟ قال : ارى أن تعرضهم فتضرب أعناقهم فهؤلاء أئمة الكفر وقادة الكفر والله ما رضوا أن أخرجونا حتى كانوا أول العرب غزانا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا أبا بكر إنما مثلك مثل إبراهيم عليه السلام حين قال { فمن تبعني فإنه مني ومن عصاني فإنك غفور رحيم } وأما أنت يا عمر فمثلك مثل نوح حين قال { رب لا تذر على الأرض من الكافرين ديارا }

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قیدی لائے گئے‘ آپ نے ان کے بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا تو حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کے دشمنوں نے آپ کو جھٹلایا‘ تکلیف دی‘ آپ کو (مکہ سے) نکالا اور آپ سے مقاتلہ کیا‘ آپ زیادہ لکڑیوں والی وادی میں ہیں‘ بہت ساری لکڑیاں اکٹھی کریں‘ ان کو آگ لگائیں۔ اس کے بعد اُنہوں نے زائدہ کی حدیث جیسی حدیث ذکر کی ہے مگر اُنہوں نے عبداللہ بن رواحہ کی جگہ عبداللہ بن حبش کا ذکر کیا اور درست بھی عبداللہ بن حبش ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ، ← إسحاق بن بهلول الأنباري ثناب محمد السلمي ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10277

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب · حديث 10278

10258 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن عبد الله قال Y لما كان يوم بدر أخذ رسول الله صلى الله عليه و سلم الأسارى فقال : ما ترون ؟ فقال عمر : يا رسول الله كذبوك وأخرجوك اضرب أعناقهم فقال عبد الله بن رواحة : يا رسول الله أنت بواد كثير الحطب فأضرمه نارا ثم ألقهم فيه فقال العباس : قطع الله رحمك فقال أبو بكر : يا رسول الله عترتك وأصلك وقومك تجاوز عنهم فسينقذهم الله بك من النار قال : ثم دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم فمن قائل يقول : القول ما قال أبو بكر ومن قائل يقول : القول ما قال عمر فخرج رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ما قولكم في هذين الرجلين ؟ إن مثلهم كمثل إخوة لهم كانوا من قبلهم قال نوح ( رب لا تذر على الأرض من الكافرين ديارا ) وقال موسى ( ربنا اطمس على أموالهم ) وقال عيسى ( إن تعذبهم فإنهم عبادك وإن تغفر لهم إنك أنت العزيز الحكيم ) وقال إبراهيم ( فمن تبعني فإنه مني ومن عصاني فإنك غفور رحيم ) وإن الله ليشدد قلوب رجال فيه حتى يكون أشد من الحجارة ويلين قلوب رجال فيه حتى يكون ألين من اللين وإن بكم عيلة ولا ينقلب أحد منهم إلا بفداء أو ضربة عنق قال عبد الله : فقلت : إلا سهيل بن بيضاء قال عبد الله : وقد كنت سمعته يذكر الاسلام فسكت فجعلت أنظر إلى السماء متى تقع علي الحجارة قلت : أقدم القول بي يدي رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى قال : إلا سهيل بن بيضاء

ایک اور سند کے ساتھ حضرت ابو عبیدہ‘ اپنے والد گرامی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں‘ فرمایا: جب بدر کا دن تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ستر آدمیوں کے نام لیے تو صحابہ کو اکٹھا کر کے فرمایا: ان کے بارے میں مجھے مشورہ دو ۔ پس حضرت عبداللہ بن حبش نے کلام کیا‘ اس کے بعد سابقہ کی مثل حدیث روایت کی ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10278

chevron_left Previous
1…404142…90
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter