المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ الاختلاف عن الأعمش في حديث عبد الله ابن مسعود أن النبي صلى الله عليه و سلم أمر بقتل حية بمنى · حديث 10171
10153 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير و ابن ادريس عن الأعمش عن أبي رزين عن زر بن حبيش قال قال عبد الله Y أنزلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم المرسلات ونحن في غار وأقرأنيها وإني لأقرؤها قريبا مما أقرأني فما أدري بأي خاتمتيها ختم { إذا قيل لهم اركعوا لا يركعون } أو { فبأي حديث بعده يؤمنون }
حضرت عبدالرحمٰن بن اسود اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے والمرسلات عرفاً پڑھی‘ فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر سانپ والی رات نازل ہوئی‘ ہم نے عرض کی : اے ابو عبدالرحمٰن ! سانپ والی رات سے مراد کیا ہے؟ فرمایا: میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا‘ اچانک ہماری طرف سانپ نکل کر آیا‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو تلاش کرو! ہم نے تلاش کیا‘ ہم تلاش کرنے سے تھک گئے‘ وہ اپنے سوراخ میں چلا گیا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو چھوڑو! اللہ نے تم کو اس کے اور اس کو تمہارے شر سے بچا لیا ہے۔
زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← اَبِیْ رَزَینٍ ← الْاَعْمَشِ ← جرير و ابن ادريس ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10171
