المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب من روى عن ابن مسعود أنه لم يكن مع النبي صلى الله عليه و سلم ليلة الجن · حديث 10039
10021 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل و موسى بن هارون قالا : ثنا صالح بن مالكالخوارزمي ثنا عبد الأعلى بن أبي المساور عن حماد عن إبراهيم عن علقمة عن عبدالله قال Y ما صمنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم تسعا وعشرين أكثر مما صمنا ثلاثين
حضرت علقمہ بن قیس فرماتے ہیں کہ مجھے اللہ عز وجل نے قرآن پڑھنے کی بڑی اچھی آواز دی تھی‘ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے میری طرف کسی کو بھیجا‘ میں نے آپ کے سامنے قرآن پڑھا‘ جب قرآن پڑھ کر فارغ ہوا تو آپ نے فرمایا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں! ہمیں اور قرآن سناؤ! کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: اچھی آواز قرآن کی زینت ہے۔
عَبْدُاللٰہِ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← عبد الأعلى بن أبي المساور ← صالح بن مالكالخوارزمي ← عبد الله بن أحمد بن حنبل و موسى بن هارون
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10039
