المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب من روى عن ابن مسعود أنه لم يكن مع النبي صلى الله عليه و سلم ليلة الجن · حديث 10027
10009 - حدثنا إسماعيل بن قيراط الدمشقي ثنا سليمان بن عبد الرحمن ثنا سعدان بن يحيى اللخمي عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y كنا مع النبي صلى الله عليه و سلم فانفلق القمر فصارت فلقة من وراء الجبل فقال النبي صلى الله عليه و سلم : اشهدوا اشهدوا
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو یہود نے کہا: کیا تمہارے وہ بھائی نہیں ہیں جو مر گئے اور شراب پیتے تھے۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”جو ایمان لائے اور اُنہوں نے نیک کام کیے‘ جو اُنہوں نے ( جوا و شراب کی حرمت سے پہلے ) کھایا‘ اس میں ان پر کوئی گناہ نہیں‘‘۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے کہا گیا ہے کہ آپ ان میں سے ہیں۔
عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← سعدان بن يحيى اللخمي ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنَ قِيرَاطٍ الدِّمَشْقِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10027
