المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب من روى عن ابن مسعود أنه لم يكن مع النبي صلى الله عليه و سلم ليلة الجن · حديث 10015
9997 - حدثنا الحسن بن حباش الحماني ثنا علي بن سعيد الكندي ثنا موسى بن عمير عن منصور بن المعتمر عن زيد بن وهب عن ابن مسعود قال Y رأيت القمر منشقا باثنين بينهما حراء
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اس نے عرض کی : ہمیں بتائیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کب وتر ادا کرتے تھے؟ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب رات کا اتنا حصہ رہ جاتا جتنی دیر میں نمازِ مغرب ادا کی جائے‘ آپ وتر میں قرأت بھی کرتے تھے‘ آپ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت آپ کے گھر والے سنتے تھے۔
رأيت القمر منشقا باثنين بينهما حراء ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ← الحسن بن حباش الحماني
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10015
