المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ طرق حديث عبد الله بن مسعود ليلة الجن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم باب من ذكر عن عبد الله بن مسعود أنه كان مع النبي صلى الله عليه و سلم ليلة الجن · حديث 9979
9961 - حدثنا أحمد بن رشدين المصري ثنا يحيى بن بكير ثنا ابن لهيعة حدثني قيس بن الحجاج عن حنش عن ابن عباس عن ابن مسعود Y أنه توضأ رسول الله صلى الله عليه و سلم بنبيذ فتوضأ وقال : شراب طهور
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب جنوں سے ملاقات والی رات تھی تو ان میں سے دو آدمی پیچھے رہ گئے‘ دونوں نے کہا: ہم نمازِ فجر میں رسول اللہ کے ساتھ شریک ہوں گے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس پانی ہے؟ میں نے عرض کی: میرے پاس پانی نہیں ہے‘ میرے پاس ایک برتن ہے‘ اس میں نبیذ ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھجور بھی پاک ہے اور پانی بھی پاک ہے‘ آپ نے وضو کیا۔ اسرائیل کی حدیث میں ہے: پھر آپ نے نماز فجر پڑھائی۔ؤ
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← حنش ← قَيْسُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9979
