المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 3 · حديث 9895
9877 - حدثنا موسى بن عيسى بن المنذر الحمصي ثنا محمد بن عبيدة أبو يوسف المدني ثنا الجراح بن مليح البهراني عن إبراهيم بن عبدالحميد بن ذي حماية عن غيلان بن جامع عن محمد بن شرحبيل عن عبد الله بن مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم في بنت وابنة ابن وأخت : للابنة النصف ولابنة الابن السدس وما بقي فللأخت
حضرت ہزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ ایک آ دمی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ‘اس نے آپ سے عرض کی: میرا ایک غلام ہے ‘میں نے اس کو آ زاد کیا ہے ‘میں نے اس کو اللہ کی راہ میں سائب کر دیا ہے۔حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اسے فرمایا: اسلام والے بتوں کے نام پر جانور نہیں چھوڑتے ہیں ‘سائبہ جاہلیت والے بناتے ہیں ‘تو اس کا ولی نعمت اور دیگر لوگوں میں سے زیادہ تو اس کی وراثت کا حق دار ہے ‘اگر تُو کسی شی کو حرج کہتا ہے تو ہم کو دکھا ‘ہم اس کو بیت المال میں رکھتے ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← إبراهيم بن عبدالحميد بن ذي حماية ← الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ، ← محمد بن عبيدة أبو يوسف المدني ← مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 9895
