المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ باب 4 · حديث 16657
989 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قلت يا رسول الله ما نأتي من عوراتنا مما نذر ؟ فقال : ( احفظ عليك عورتك إلا من زوجتك ومما ملكت يمينك ) [ قال قلت يا رسول الله ] فإذا كان بعضا في بعض ؟ قال : ( ان استطعت أن لا يرى عورتك أحد فافعل ) فقالوا : ان كان احدنا خاليا وحده ؟ قال : ( والله أحق أن يستحيى منه ) ووضع يده على فرجه
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یارسول اللہ ! ہم اپنی شرمگاہوں سے کیا کریں اور کیا نہ کر یں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو اپنی بیوی اور لونڈی کے علاوہ۔ میں نے عرض کی: یارسول اللہ ! وہاں جب اکٹھے موجود ہوں؟ آپ نے فرمایا: اگر تو طاقت رکھتا ہے کہ تیری شرمگاہ کوئی نہ دیکھے تو ایسا کر۔ صحابہ کرام نے عرض کی : اگر ہم میں سے کوئی تنہائی میں ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ زیادہ حق رکھتا ہے کہ اس سے حیاء کی جائے اپنا ہاتھ اپنی شرمگاہ پر رکھے (یعنی پردہ کرے)۔
قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16657
