المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ باب 1 · حديث 16633
965 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر بن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قلت يا رسول الله انا نتساءل أموالنا بيننا فقال : ( نعم يسأل الرجل في الفتن بينه وبين قومه فإذا بلغ أو كرب أمسك )
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے داد سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم سے ہمارے مالوں کے متعلق سوال ہو گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! آدمی سے پوچھا جائے گا فتنے کے متعلق جو اس کے اور اس کی قوم کے درمیان ہوا‘ جب پہنچا یا روکا گیا۔
قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← معمر بن بهز بن حكيم ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16633
