Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16621

953 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو الطاهر بن السرح المصري ثنا ابن وهب أخبرني جرير بن حازم عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( ويل للذي يحدث الناس كاذابا ليضحكهم ويل له ويل له )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہلاکت ہے اس کے لیے جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے باتیں کرتا ہے‘ وہ جھوٹ بولتا ہے‘ اس کے لیے ہلاکت ہے‘ اس کے لیے ہلاکت ہے۔

الناس كاذابا ليضحكهم ويل له ويل له ← وَيْلٌ لِلَّذِي ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أبو الطاهر بن السرح المصري ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16621

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16622

954 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا عدي بن الفضل عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y سمعت نبي الله صلى الله عليه و سلم يقول للذي يحدث القوم فيضحكهم : ويل له ويل له

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہلاکت ہے اس کے لیے جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے باتیں کرتا ہے‘ وہ جھوٹ بولتا ہے‘ اس کے لیے ہلاکت ہے‘ اس کے لیے ہلاکت ہے۔

القوم فيضحكهم ويل له ويل له ← لِلَّذِي ← نبي الله صلى الله عليه و سلم ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16622

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16623

955 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو أسامة عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے‘ اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16623

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16624

956 - حدثنا محمد بن إسحاق ثنا أبي ثنا النضر بن شميل عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← أَبِي ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16624

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16625

957 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا محمد بن عبد الله الانصاري حدثني بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قلت يا رسول الله ( من أبر ؟ قال : أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أباك ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے ! میں نے عرض کی : اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرا والد‘ پھر اس کے بعد جو قریبی ہے‘ اس کے بعد جو قریبی ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16625

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16626

958 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قلت يا رسول الله من أبر ؟ قال : أمك قالها ثلاثا قلت : يا رسول الله ثم من أبر ؟ قال : ( أباك ) قلت : يا رسول الله ثم من ؟ قال : ( ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرا والد‘ پھر اس کے بعد جو قریبی ہے‘ اس کے بعد جو قریبی ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16626

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16627

959 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سعيد بن ابي مريم ثنا محمد بن يوسف الفريابي ( ح ) وحدثنا محمد بن محمد التمار البصري ثنا محمد بن كثير قالا ثنا سفيان عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قلت يا رسول الله من أبر ؟ قال : أمك ثم أمك ثم أمك ثم أباك ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی: اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی: اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے والد سے‘ پھر اس کے بعد جو قریبی ہے‘ اس کے بعد جو قریبی ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16627

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16628

960 - حدثنا يعقوب بن خليفة العباداني ثنا بشر بن آدم حدثني أزهر بن سعد عن ابن عون عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y قال : قلت يا رسول الله ( من أبر ؟ قال : أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أباك ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے ! میں نے عرض کی: اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے والد سے‘ پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہے‘ اس کے بعد جو زیادہ قریبی رشتہ دار ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ ← بِشْرُ بْنُ آدَمَ، ← يعقوب بن خليفة العباداني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16628

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16629

961 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا عدي بن الفضل عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال Y قال : قلت يا رسول الله ( من أبر ؟ قال : أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أباك قلت : ثم من ؟ قال : ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یارسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے والد سے‘ پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہے‘ اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16629

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16630

962 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا يزيد بن هارون و أبو أسامة عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← يزيد بن هارون و أبو أسامة ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16630

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16631

963 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا يعقوب بن حميد ثنا حاتم بن إسماعيل عن هشام بن حسام عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y قال : قلت يا رسول الله ( من أبر ؟ قال : أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : ثم أمك قلت : ثم من ؟ قال : أباك ثم الأقرب فالأقرب )

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یارسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد کس سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر فرمایا: اپنی والدہ سے! میں نے عرض کی : اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے والد سے‘ پھر اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہے‘ اس کے بعد جو زیادہ قریبی ہے۔

قُلْتُ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← هشام بن حسام ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16631

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ بهز بن حكيم عن أبيه عن جده · حديث 16632

964 - حدثنا محمد بن إسحاق حدثني أبي أخبرني عيسى بن يونس و النضر بن شميل عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے‘ وہ ان کے دادا سے‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← عيسى بن يونس و النضر بن شميل ← أَبِي ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16632

chevron_left Previous
1…383940…50
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter