المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ عروة بن الزبير عن محمد بن مسلمة · حديث 16174
506 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن ابن جريج أخبرني هشام بن عروة عن عروة أنه حدث عن المغيرة بن شعبة عن عمر حديثا في املاص المرأة فقال المغيرة Y قضى فيه رسول الله صلى الله عليه و سلم بغرة فقال عمر : إن كنت صادقا فأنت بأحد يعلم ذلك فشهد محمد بن مسلمة بأنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم قضى فيه بغرة
حضرت مغیرہ بن شعبہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس عورت کے متعلق بات کی جس کے پیٹ سے بچہ گرا دیا جائے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور ﷺ نے اس کے متعلق چٹی کا فیصلہ فرمایا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر آپ اس بات کو بیان کرنے میں سچے ہیں تو جو اس کو جانتا ہے وہ گواہ لاؤ۔ حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے گواہی دی کہ انہوں نے حضور ﷺ سے سنا ہے کہ آپ ﷺ نے اس کے متعلق چٹی کا فیصلہ فرمایا۔
الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← عُرْوَةَ أَنَّهُ حَدَّثَ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16174
