المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ السائب بن يزيد عن معاوية · حديث 16381
713 - حدثنا العباس بن الفضل الاسفاطي ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني أخي عن ابن أبي ذئب عن عبد الله بن السائب عن أبيه قال Y أرسل إلى معاوية بعد العصر فقال : أين كنت ؟ قلت كنت أصلي فقال : تصلي بعد العصر ؟ فقلت : نعم فقال معاوية : فلا تفعل فإني أعلم برسول الله صلى الله عليه و سلم
حضرت عبداللہ بن سائب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ نے نماز عصر کے بعد میری طرف پیغام بھیجا فرمایا: آپ کہاں تھے ؟ میں نے کہا: میں نماز پڑھ رہا تھا؟ فرمایا:تُو نے عصر کے بعد نماز پڑھی ہے ؟ میں نے کہا: جی ہاں! حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دوبارہ ایسا نہ کرنا کیونکہ میں حضور ﷺ کے طریقہ کار کو تم سے زیادہ جانتا ہوں۔
تصلي بعد العصر فقلت نعم ← أين كنت قلت كنت أصلي ← أرسل إلى معاوية بعد العصر ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَخِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16381
