Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن ربيعة أبو مريم السلولي · حديث 16270

602 - حدثنا محمد بن إسحاق بن راهويه ثنا أبي ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة قالا ثنا جرير عن عطاء بن السائب عن يزيد بن أبي مريم عن أبيه قال Y نام رسول الله صلى الله عليه و سلم في وجه الصبح فلم يستيقظ حتى طلعت الشمس فاستيقظ فأمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بلالا فأذن ثم صلى ركعيتن ثم أمره فصلى الفجر

حضرت مالک بن ربیعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نماز فجر کے وقت محور آرام رہے آپ سورج کے طلوع ہونے تک نہیں اُٹھے پھر آپ ﷺ اُٹھے تو آپ نے حضر ت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دینے کا حکم دیا حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی پھر دو رکعت سنتیں ادا کیں پھر آپ نے حکم دیا اور نماز فجر پڑھائی۔

أَبِيهِ ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16270

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن ربيعة أبو مريم السلولي · حديث 16271

603 - حدثنا محمد بن إسحاق بن راهويه ثنا أبي ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة قالا ثنا جرير عن عطاء بن السائب عن يزيد بن أبي مريم عن أبيه قال Y قام فينا رسول الله صلى الله عليه و سلم مقاما ثم حدثنا بما هو كائن إلى أن تقوم الساعة

حضرت ابو مریم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ ہمارے سامنے کھڑے ہوئے اور ہمیں قیامت تک ہونے والے واقعات وحالات کے متعلق بتایا۔( نوٹ: ان تینوں حدیثوں میں ایا ہے کہ آپ ﷺ سوئے رہے یہ حضور ﷺ کا عمل تعلیم اُمت کیلئے تھا اور خود حضور پُر نور ﷺ نے فرمایا: میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا ہے ۔ اور اس حدیث کے آخر میں ہے : آپ نے قیامت تک ہونے والے واقعات و حالات کی خبر دی ہے ۔ تو جو قیامت تک ہونے والے واقعات و حالات کی خبر دی ہے ۔ تو جو قیامت تک ہونے والےو اقعات کی خبر دے رہے ہیں کیا وہ نماز فجر کے وقت سو رہے ہوں گے ۔ دوسرا اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حضور ﷺ کی نگاہ سے کوئی شی پوشیدہ نہیں۔ دستگیر غفرلہ )

بما هو كائن إلى أن تقوم الساعة ← قام فينا رسول الله صلى الله عليه و سلم مقاما ثم ← أَبِيهِ ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16271

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن ربيعة أبو مريم السلولي · حديث 16272

604 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو غسان مالك بن إسماعيل ثنا حبان بن يسار الكلابي ثنا يزيد بن أبي مريم أنه سمع أباه أبا مريم يذكر عن النبي صلى الله عليه و سلم Y أنه في خطبة له : ( اللهم أغفر للمحلقين ) قال يقول له رجل يا رسول الله والمقصرين ثلاث قال النبي صلى الله عليه و سلم : ( والمقصرين )

حضرت ا بو مریم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے اپنے خطبہ میں یہ دعا کی : اے اللہ ! با؛ منڈوانے والوں کو بخش دے ! ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! بال کٹوانے والوں کو بخش دے ! تین مرتبہ عرض کی حضور ﷺ نے یہ دعا کی : اے اللہ ! بال کٹوانے والوں کو بخش دے ( حج و عمرہ والوں کے لیے )۔

لَهُ رَجُلٌ: ← أباه أبا مريم يذكر ← يزيد بن أبي مريم أنه ← حَبَّانُ بْنُ يَسَارٍ الْكِلَابِيُّ ← أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16272

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن ربيعة أبو مريم السلولي · حديث 16273

605 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا رجاء بن محمد العذري ( ح ) وحدثنا محمد بن الحسين بن مكرم ثنا يحيى بن محمد بن السكن قالا ثنا إسحاق بن إدريس حدثني يحيى بن يزيد بن مالك بن ربيعة السلولي ثنا يزيد بن مالك عن أبيه Y أنه شهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم الشجرة ويوم الهدي معكوفا قبل أن يبلغ محله وأن رجلا من المشركين قال : يا محمد ما يحملك على أن تدخل هؤلاء علينا ونحن كارهون ؟ فقال : هؤلاء خير منك ومن أجدادك يؤمنون بالله واليوم الآخر والذي نفسي بيده لقد رضي الله عنهم

حضرت یزید بن مالک اپنے والد گوامی سے روایت فرماتے ہیں کہ وہ رسول کریم ﷺ کے ساتھ درخت والے دن اور ہدی والے دن اپنی جگہ پہنچنے سے روکے جانے سے پہلے ۔ ایک مشرکین نے کہا: اے محمد ! آپ کو کس چیز نے اُبھارا کہ آپ نے ان لوگوں کو ہمارے اوپر داخل کر دیا حالانکہ ہم نا پسند کرنے والے تھے ؟ فرمایا: یہ لوگ تجھ سے بہتر ہیں نیز تیرے واداؤں سے بھی بہتر ہیں اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لانے والے ہیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تحقیق اللہ رب العزت ان سے راضی ہو چکا ہے ۔

يَزِيدَ بْنِ مَالِكٍ ← يحيى بن يزيد بن مالك بن ربيعة السلولي ← إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ، ← رجاء بن محمد العذري، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16273

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16274

606 - حدثنا علي بن عبد العزيز و محمد بن عبد الله الحضرمي قالا ثنا أحمد بن يونس ثنا سفيان الثوري عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال Y قلت يا رسول الله مررت برجل فلم يضفني ولم يقرني فمر بي فأقريه ؟ قال : ( بل أقره )

حضرت ابو الاحوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں ایک آدمی کے پاس سے گزرا اُس نے نہ میری مہمان نوازی کی نہ مجھے ٹھہرایا ہے وہ میرے اپس سے گزرے تو میں اس کو ٹھہراؤں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جی ہاں! تم اس کی مہمان نوازی کرو۔

قُلْتُ ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← علي بن عبد العزيز و محمد بن عبد الله الحضرمي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16274

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16275

607 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق أنا معمر عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال Y رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم علي أطمارا فقال : ( هل لك من مال ؟ ) قلت نعم قال : من أي مال ؟ ) قلت من كل قد آتاني الله قال : ( فلتر نعمة الله وكرامته عليك )

حضرت ابو الا حوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے دیکھا مجھ پر چادریں تھیں تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے؟ میں نے عرض کی : اللہ عزوجل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے ( اونٹ گائے گھوڑے غلام وبکریاں)۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تو اللہ کی نعمت اور تجھے دی گئی عزت کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔

فَلْتُرَ نِعْمَةُ اللهِ وَكَرَامَتُهُ عَلَيْكَ. ← من أي مال قلت من كل قد آتاني الله ← هل لك من مال قلت نعم ← رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم علي أطمارا ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16275

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16276

608 - حدثنا معاذ بن المثنى و أبو خليفة الفضل بن الحباب و عثمان بن عمر الضبي قالوا ثنا أبو الوليد الطيالسي ثنا شعبة عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال Y أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا قشف الهيأة فقال : ( هل لك من مال ؟ ) فقلت نعم فقال : ( من أي المال ؟ ) فقلت : من كل قد آتاني الله من الإبل والخيل والرقيق والغنم قال : ( إذا أتاك الله عز و جل مالا فلير عليك ) وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هل تنتج إبل قومك صحاحا آذانها فتعمد إلى الموسى فتقطع آذانها فنقول هذه بحر وتشق جلودها فتقول هذه صرم فتحرمها عليك وعلى أهلك ؟ ) قلت : نعم قال : فكل ما آتاك الله عز و جل [ لك ] حل وساعد الله أشد من ساعدك وموسى الله أحد من موساك قلت يا رسول الله أرأيت رجلا نزلت به فلم يكرمني ولم يقرني فنزل بي أجزه بما صنع ؟ قال : ( لا بل أقره )

حضرت ابو الاحوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے مجھے اچھی حالت میں نہ دیکھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ نے فرمایا: کو ن سال مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزوجل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے اونٹ، گائے ، گھوڑے ، غلام و بکریاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ نے تجھے ہر طرح کا مال دیا ہے تو اس کا اثر تجھ پر د کھائی دینا چاہیے۔اور رسول کریم ﷺ نے فرمایا: کیا تیری قوم کے اونٹ صحیح سلامت کانوں والے بچےت جنتے ہوں اور تُو استرہ اُٹھا کر ان کے کان کاٹ دے اور کہے : یہ تو کان کٹا ہے ( ان کی جلدیں درست ہوں) اور تُو ان کی جلدیں کاٹ کر کہے یہ جلد( یا تھن) کٹا ہے ۔ اس طرح کر کے تم اپنے اوپر بھی اور اپنے گھر والوں پر بھی اسے حرام کر دو؟ میں نے عرض کی : ہاں ! اللہ نے جو مجھے عطا کیا ہے حلال ہے اللہ کی بھلائی سے مضبوط اوراس کا استرا تیرے استرے سے زیادہ تیز ہے ۔ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ مجھے اس آدمی کے متعلق بتائیں جس کے پاس میں جاؤں اور وہ میری مہمان نوازی نہ کرے اور نہ مجھے ٹھہرائے پھر وہ میرے پاس آئے تو اس کے ساتھ میں وہی سلوک کروں جو اُس نے میرے ساتھ کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں! بلکہ تُو اس کو مہمان بنا۔

قشف الهيأة ← أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16276

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16277

609 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا إسرائيل ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عبد الله بن رجاء أنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فرآني سيء الهيأة فقال لي : ( هل عندك مال ؟ ) قلت : نعم من كل المال قد آتاني الله من الإبل والبقر والخيل والرقيق قال : ( فإذا آتاك الله خيرا فلير عليك نعمة الله وكرامته عليك ) قلت : يا محمد - ولم أكن أسلمت يومئذ أرأيت أن نزلت برجل فلم يقرني ولم ير لي حقا ثم أصابه الدهر ثم نزل بي أفأجزيه بما فعل أو أقريه ؟ قال : ( لا بل أقره ) ثم قال لي : ( هل تنتج إبلك واقرة آذانها ؟ ) قلت : وهل تنتج الإبل إلا كذلك ؟ قال : ( فيأخذ الموسى فتقطع آذانها فتقول هذه بحر وتأخذ موساك وتشق آذانها وتقول هذه صرم ) قلت أنا لنفعل ذلك قال : فلا تفعل كل ما آتاك الله حل وموسى الله أحد من موساك وساعد الله أشد من ساعدك قل : وكانت أفضل العرب لذلك قيس واللفظ لحديث ابن رجاء

حضرت ابو الا حوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے مجھے اچھی حالت میں نہ دیکھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے ؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ نے فرمایا: کون سا مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزوجل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے اونٹ ، گائے ، گھوڑے غلام ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ نے تجھے ہر طرح کا مال دیا ہے تو اللہ کی نعمت و کرامت کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔ میں نے عرض کی : اے محمد ﷺ! ( میں ان دونوں اسلام نہیں لایا) آپ بتائیں کہ اگر میں کسی آدمی کے پاس جاؤں اور وہ مجھے نہ ٹھہرائے اور نہ میرا خیال رکھے پھر وہ زمانے کا شکار ہو جائے تو وہ میرے پاس آئے تو کیا میں اس کے ساتھ وہی سلوک کروں جو اُس نے میرے ساتھ کیا یا میں اس کو ٹھہراؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں ! توُ اس کو مہمان بنا۔ پھر مجھے فرمایا: کیا تیرے اونٹ صحیح سلامت کانوں والے بچے دیتے ہیں؟ میں نے عرض کی : ہاں! (یا) کیا تیرے اونٹ اس طرح ( کان کٹے یا بھٹے ) بچے دیتے ہیں؟ فرمایا: اگر تُو ایسا کرے کہ استرہ اُٹھا کر ان کے کان کاٹ دے اور کہے : یہ تو کان کٹا پیدا ہوا ہے پھر استراہ اُٹھا کر ان کے کان پھاڑ دے اور کہے : یہ تو کان پھٹا ہے؟ میں نے عرض کی : بے شک ہم تو ایسا کرتے ہیں فرمایا: ایسا مت کر ہر وہ جو اللہ نے تجھے دیا ہے حلال ہے اور اللہ کا سترہ تیرے اُسترہ سے زیادہ تیز ہے اور اس کی کلائی تیری کلائی سے مضبوط ہے ۔ فرمایا: اسی وجہ سے عربوں میں افضل قبیلہ قیس ہے ( کہ وہ ایسا نہیں کرتے )۔ اور یہ الفاظ بن رجاء کی حدیث کے ہیں۔

أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فرآني سيء الهيأة ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← اِسْرَائِیْلُ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16277

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16278

610 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا زهير عن أبي إسحاق عن أبي الاحوص عن أبيه أنه Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم في ثوب دون فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( ألك مالك ؟ ) قال : نعم قد آتاني الله من كل المال قال : ( من أي المال ؟ ) قال : آتاني الله من الخيل والرقيق فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( إذا آتاك الله مالا فلير عليك أثر نعمته وكرامته ) ثم قال : ( أتنتج إبلك وافية الآذان ؟ ) قال : وهل تنتج إلا كذلك ؟ قال : ( فإنك تعمد إلى موساك فتقطع أطراف الآذان فتقول هذه بحر وتشق طائفة فتقول هذه صرم ) فقال : إني لأفعل ذلك قال : ( لا تفعل فإن كل ما آتاك الله لك حل ) ثم قال للنبي صلى الله عليه و سلم - ولم يكن أسلم - أبا محمد أرأيت أن نزلت برجل فلم يضفني ولم يعرف حقي ثم أضافه الدهر إلي أقريه أم أجزيه ؟ قال : ( بل أقره )

حضرت ابو الاحوص اپنےو الد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور نے مجھے اچھے کپڑوں میں نہ دیکھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے ؟ میں نے عرض کی : کی ہاں! آپ نے فرمایا: کون سا مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزو جل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے گھوڑے غلام۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ نے تجھے ہر طرح کا مال دیا ہے تو اس کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔ پھر فرمایا: اے عوف بن مالک ! تیرے اونٹوں کے جو بچے پیدا ہوتے ہیں وہ تو درست کانوں والے ہوتے ہیں لیکن تم بعض کے کان کاٹ دیتے ہو اور کہتے ہو: یہ بحیرہ ہے اور بعض کے کان چیر دیتے ہو اور کہتے ہو: یہ صرم ہے پس ایسا مت کیا کرو۔ میں نے عرض کی : اے محمد ﷺ! ( میں ان دنوں اسلام نہیں لایا تھا) آپ بتائیں کہ اگر میں کسی آدمی کے پاس جاؤں اور وہ مجھے نہ ٹھہرائے اور نہ میرا خیال رکھے پھر وہ زمانے کا شکار ہو جائے تو وہ میرے پاس آئے تو کیا میں اس کے ساتھ وہی سلوک کروں جو اُس نے میرے ساتھ کیا یا میںا س کو ٹھہراؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں! تُو اس کو مہمان بنا۔

أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرٍ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16278

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16279

611 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا إسماعيل بن موسى السدي ثنا شريك عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم و علي بردتان أو شلان فقال : ( هل لك من مال ؟ ) قلت : نعم من كل المال قال : ( فلير عليك نعمة الله ) فغدوت عليه في حلة حمراء

حضرت ابو الا حوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں آیا تو میرے اوپر چادریں تھیں تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے ؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ نے فرمایا: کون سا مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزوجل نے مجھے یر طرح کا مال دیا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اس کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔ پس دوسرے دن صبح میں سرخ حُلہ پہن کر حاضر ہوا۔

هل لك من مال قلت نعم من كل المال ← أتيت النبي صلى الله عليه و سلم و علي بردتان أو شلان ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16279

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16280

612 - حدثنا محمد بن شعيب الاصبهاني ثنا عبد الرحمن بن سلمة الرازي ثنا أبو زهير عبد الرحمن بن مغراء عن الاجلح عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه Y أنه أتى النبي صلى الله عليه و سلم وعليه ثياب رديئة وهو سيء الهيأة فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هل لك من مال ؟ ) قال : نعم من أنواع المال كله قال : ( فلير عليك ما رزقك الله )

حضرت ابو الا حوص اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے مجھےا چھی حالت میں نہ دیکھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے ؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ نے فرمایا: کون سا مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزو جل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے تجھے جو مال دیا ہے تو اس کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔

أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الأَجْلَحِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16280

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ مالك بن نضلة الجشمي · حديث 16281

613 - حثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا أبو الاحوص عن أبي إسحاق عن أبي الاحوص قال : دخل أبي على النبي صلى الله عليه و سلم في ثياب أسمال Y فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( هل لك من مال ؟ ) قال من كل المال قد آتاني الله من الإبل والبقر والغنم قال : ( فلير عليك ما آتاك الله ) قال : يا رسول الله رجل مررت به فأبى أن يقريني فألجأه الدهر إلى أفأقر به أم أمنعه ؟ قال : ( بل أقره )

حضرت ا بو الاحوص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے والد حضور ﷺ کی خدمت میں آئے تو آپ نے انہیں اچھی حالت میں نہ دیکھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے پاس مال ہے ؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ نے فرمایا: کون سا مال ہے ؟ میں نے عرض کی : اللہ عزو جل نے مجھے ہر طرح کا مال دیا ہے اونٹ، گائے ، و بکریاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے تجھے جو مال دیا ہے تو اس کا اثر تجھ پر دکھائی دینا چاہیے۔ عرض کی : اے اللہ کےر سول ! ایک آدمی کے پاس سے میں گزرا تو اس نے میری مہمان نوازی کرنےس ے انکار کر دیا پس زمانے نے اسے میرے پاس پناہ دی کیا میں اس کی مہمان نوازی کروں یا اس سے رُک جاؤ؟ فرمایا: بلکہ اس کی مہمان نوازی کرو۔

فلير عليك ما آتاك الله ← من كل المال قد آتاني الله من الإبل والبقر والغنم ← له النبي صلى الله عليه و سلم هل لك من مال ← دخل أبي على النبي صلى الله عليه و سلم في ثياب أسمال ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← حثنا المقدام بن داود

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16281

chevron_left Previous
1…91011…50
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter