المعجم الکبیر للطبرانی · باب اللام ‹ من اسمه لقيط لقيط بن الربيع بن عبد العزى بن عبد شمس بن عبد مناف · حديث 16119
451 - حدثنا إسحاق بن أحمد الخزاعي ثنا الزبير بن بكار قال : أبو العاص بن الربيع زوج بنت رسول الله صلى الله عليه و سلم وابن خالتها أمه هالة بنت خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي أخت خديجة بنت خويلد لأبيها وأمها فاطمة بنت زائدة وهو الأصم بن جندب بن هرم بن رواحة بن حجر بن عبد بن معيص بن عامر بن لؤي ويقال اسم أبي العاص بن الربيع مهشم وكان يسمى جرو البطحاء قال الزبير وحدثني محمد بن الحسن و يحيى بن محمد قالا : اسم أبي العاص بن الربيع لقيط قال الزبير : وحدثني محمد بن الضحاك عن أبيه قال : اسم أبي العاص بن الربيع القاسم Y وذلك الثبت في اسمه وتوفي أبو العاص بن الربيع في ذي الحجة سنة اثنتي عشرة
حضرت زبیر بن بکار فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العاص بن ربیع رسول کریم ﷺ کی بیٹی کے شوہر اور ان کی خالہ کے بیٹے تھے ان کیو الدہ ماجدہ کا نام ہالہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قسی تھا حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کی بہن تھیں باپ کی طرف سے جبکہ ان کی ماں فاطمہ بنت زائدہ تھیں۔ ان کا نام و نسب یہ ہے : اصم بن جندب بن ہرم بنر واحہ بن حجر بن عبد بن معیص بن عامر بن لؤی۔ ایک قول کے مطابق : حضرت ابو العصا بن ربیع کا نام مہشم ہے اور ان کو جرو البطحا ء کہا جاتا تھا۔ حضرت زبیر فرماتے ہیں: مجھے محمد بن حسن نے حدیث سنائی اور یحییٰ بن محمد نے ۔ دو نے کہا: ابو العاص بن ربیع کا نام لقیط ہے ۔ حضرت زبیر فرماتے ہیں : مجھے حضرت محمد بن ضحاک نے اپنے والد گرامی سےر وایت کر کے حدیث سنائی فرمایا: ابو العاص بن ربیع کا نام قاسم ہے اور ان کا نام میں یہی لکھا ہے ۔ حضرت ابو العاص بن ربیع بارہ ہجری ذوالحجہ کے مہینے میں فوت ہوئے ۔
الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ الْخُزَاعِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16119
