Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو معمر عبد الله بن سخبرة عن خباب · حديث 3687

3686 - حدثنا أبو خليفة ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ثنا سفيان عن الأعمش عن عمارة بن عمير عن أبي معمر Y عن خباب قال : شكونا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الرمضاء فلم يشكنا

حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نماز کے دوران گرم جگہ کی شکایت کی ،لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہماری شکایت کا مداوا نہ کیا ۔

شكونا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الرمضاء فلم يشكنا ← خَبَّابٍ ← أَبِي مَعْمَرٍ ← عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3687

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو معمر عبد الله بن سخبرة عن خباب · حديث 3688

3687 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو معاوية و وكيع عن الأعمش عن عمارة بن عمير Y عن أبي معمر قال : قلنا لخباب بأي شيء كنتم تعرفون قراءة رسول الله صلى الله عليه و سلم في الظهر والعصر ؟ قال : باضطراب لحييه

حضرت ابو معمر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا :کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر و عصر میں قرات کرتے تھے ؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے کہا :جی ہاں ! ہم نے کہا :آپ کو کیسے علم ہوا؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ک ڈاڑھی حرکت کررہی ہوتی تھی ۔

أَبِي مَعْمَرٍ ← عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← الْاَعْمَشِ ← أبو معاوية و وكيع ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3688

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو معمر عبد الله بن سخبرة عن خباب · حديث 3689

3688 - حدثنا أبو خليفة ثنا إبراهيم بن بشار ثنا سفيان عن الأعمش عن عمارة Y عن أبي معمر قال : سألنا خبابا : أكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في الظهر والعصر ؟ قال : نعم قلنا : بأي شيء كنتم تعلمون ذلك ؟ قال : باضطراب لحييه

حضرت ابو معمر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا :کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر و عصر میں قرات کرتے تھے ؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے کہا :جی ہاں ! ہم نے کہا :آپ کو کیسے علم ہوا؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ک ڈاڑھی حرکت کررہی ہوتی تھی ۔

أَبِي مَعْمَرٍ ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3689

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو معمر عبد الله بن سخبرة عن خباب · حديث 3690

3689 - حدثنا محمد بن الحسين الأنماطي ثنا يحيى بن معين ثنا مروان و أبو أسامة عن الأعمش عن عمارة بن عمير Y عن أبي معمر قال : قلنا لخباب : بأي شيء كنتم تعرفون قراءة رسول الله صلى الله عليه و سلم في الظهر والعصر ؟ قال : باضطراب لحييه

حضرت ابو معمر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا :کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر و عصر میں قرات کرتے تھے ؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے کہا :جی ہاں ! ہم نے کہا :آپ کو کیسے علم ہوا؟حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ک ڈاڑھی حرکت کررہی ہوتی تھی ۔

أَبِي مَعْمَرٍ ← عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← الْاَعْمَشِ ← مروان و أبو أسامة ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3690

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو ميسرة عمرو بن شرحبيل عن خباب · حديث 3691

3690 - حدثنا أحمد بن زهير ثنا محمد بن عثمان بن كرامة ثنا عبيد الله بن موسى ثنا فطر عن أبي إسحاق Y عن عمرو بن شرحبيل قال : دخلت على خباب أعوده فقال : لولا أني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يتمن أحدكم الموت لتمنيته

حضرت عمرہ بن شرجیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے پاس آپ کی عیادت کرنے کے لیے آیا تو آپ نے فرمایا :اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ نہ سنا ہوتا کہ آپ نے فرما یا :تم میں سے کوئی بھی موت کی تمنا کرے ،تو میں ضرور تمنا کرتا۔

لا يتمن أحدكم الموت لتمنيته ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← دخلت على خباب أعوده فقال لولا أني ← عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← فِطْرٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3691

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ هبيرة بن يريم عن خباب · حديث 3692

3691 - حدثنا محمد بن سعيد بن كسا الواسطي ثنا محمد بن سليمان لوين ثنا حديج بن معاوية عن أبي إسحاق عن هبيرة بن يريم Y عن خباب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال يوم عاشوراء : يا أيها الناس من كان منكم يريد أن يصوم هذا اليوم فليصمه ومن لم يكن أكل فليتم صومه ومن أكل فليصم بقية يومه

حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عاشوراء کے دن فرمایا :اے لوگو! جو کوئی تم میں سے اس دن کا روزہ رکھنے کاارادہ کرے تو وہ اس دن کا روزہ رکھے ،جس نے نہیں کھایا ہے وہ روزہ مکمل کرلے ،جس نے کھا یا ہے وہ اپنا بقیہ دن روزہ مکمل کرے۔

خَبَّابٍ ← هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حديج بن معاوية ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← محمد بن سعيد بن كسا الواسطي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3692

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ هبيرة بن يريم عن خباب · حديث 3693

3692 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا محمد بن بكار العيشي ثنا أبو داود الطيالسي ثنا أيوب بن جابر عن أبي إسحاق عن هبيرة Y عن خباب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال يوم عاشوراء : أيها الناس من كان منكم أكل فلا يأكل بقية يومه ومن نوى منكم الصوم فليصمه

حضرت خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عاشوراء کے دن فرمایا :اے لوگو!جس نے کھایا ہے وہ اپنا بقیہ دن روزہ مکمل کرے اور تم میں سے جس نے روزے کی نیت کر لی ہے ،اسے چاہیے کہ وہ روزے سے ہی رہے ۔

خَبَّابٍ ← هُبَيْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3693

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ أبو الكنود عن خباب · حديث 3694

3693 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحدثنا أحمد بن عمرو القطراني ثنا يوسف بن موسى القطان قالا ثنا أحمد بن الفضل ثنا أسباط بن نصر عن السدي عن أبي سعد الأزدي عن أبي الكنود Y عن خباب بن الأرت في قوله عز و جل { ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه } قال : جاء يعني النبي صلى الله عليه و سلم الأقرع بن حابس التميمي و عيينة بن حصن الفزاري فوجدوا النبي صلى الله عليه و سلم قاعدا مع بلال و عمار بن ياسر و صهيب و خباب بن الأرت رضي الله عنهم في أناس من الضعفاء من المؤمنين فلما رأوهم حوله حقروهم فأتوه فخلوا به فقالوا : إنا نحب أن تجعل لنا منك مجلسا تعرف به العرب فضلنا فإن وفود العرب تأتيك فنستحبي أن ترانا العرب قعودا مع هؤلاء العبيد أو إذا نحن جئناك فأقمهم عنا وإذا نحن فرغنا فأقعدهم إن شئت فقال : نعم فقالوا : فاكتب لنا عليك كتابا فدعا بالصحيفة ليكتب لهم ودعا عليا ليكتب فلما أراد ذلك ونحن قعود في ناحية إذ نزل جبريل عليه السلام { ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي } الآية ثم ذكر الأقرع بن حابس وصاحبه قال : { وكذلك فتنا بعضهم ببعض ليقولوا أهؤلاء من الله عليهم من بيننا أليس الله بأعلم بالشاكرين } ثم ذكره فقال : { وإذا جاءك الذين يؤمنون بآياتنا فقل سلام عليكم كتب ربكم على نفسه الرحمة } فرمى رسول الله صلى الله عليه و سلم بالصحيفة فدعانا فأتيناه وهو يقول : سلام عليكم فدنونا منه حتى وضعنا ركبنا على ركبته وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يجلس معنا فإذا أراد أن يقوم قام وتركنا فأنزل الله عز و جل { واصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه ولا تعد عيناك عنهم تريد زينة الحياة الدنيا } يقول : لا تجالس الأشراف { ولا تطع من أغفلنا قلبه عن ذكرنا واتبع هواه وكان أمره فرطا } أما الذي أغفل قلبه فهو عيينة و الأقرع بن حابس وأما فرطا فهلاكا ثم ضرب مثل رجلين ومثل الحياة الدنيا قال : فكنا بعد ذلك نقعد مع النبي صلى الله عليه و سلم فإذا بلغنا الساعة التي كان يقوم فيها قمنا وتركناه حتى يقوم وإلا صبر حتى تقوم

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے روایت ہے(یارسول اللہ )ان لوگوں کو بارگاہ کرم سے کھبی دور نہ کیجیے گا جو صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اسی کی رضا کے طلب گار ہیں ۔کہا :اقرع بن حابس تمیمی اور عینیہ بن حصن فزاری ،نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،کی بارگاہ میں اس حالت میں آئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،حضرت بلال ،عمار بن یاسر ،صہیب اور خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کے پاس یعنی ایمان والوں میں کمزور لوگوں میں تشریف فرما تھے ،جب انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارد گردان حضرات کو دیکھا تو ان کو حقیر کہا پس وہ آپ کے پاس آئے اور اکیلے میں مجلس کرنے کے لیے وقت مانگا۔کہنے لگے ہم پسند کرتے ہیں کہ آپ اپنے ساتھ بیٹھنے کو ہمارے لیے ایک جگہ مقرر کریں جس کے ذریعے سارے عرب والے ہماری فضیلت پہچانیں کیونکہ عرب کے کونے کونے سے وفد آپ کی خدمت میں آتے ہیں ،پس ہمیں اس بات سے شرم محسوس ہوتی ہے کہ وہ لوگ آپ کو ان غلاموں کے ساتھ بیٹھا ہوا دیکھیں یا جب ہم آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ ان کو ہمارے پاس سے اٹھا دیا کریں اور جب ہم فارغ ہو جائیں تو ان کو اپنے پاس بٹھا لیں ،اگر آپ کی مرضی ہو تو ۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :ٹھیک ہے ! اس کے بعد انہوں نے ایک دستاویز لکھنے کا مطالبہ کیا ،ان کی خاطر کچھ لکھنے کیلیے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کاغذ منگوایا ،پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بلایا تاکہ وہ لکھیں ۔پس جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا ارادہ فرمایا جبکہ ہم ایک کونے میں بیٹھے ہوئے تھے ،اچانک حضرت جبرائیل علیہا لسلام یہ آیت لے کر نازل ہوئے :"اور آپ ان لوگوں کو دور نہ فرمائیں جو صبح شام اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں "پھر اقرع بن حابس اور اس کے ساتھی نے کہا ،فرمایا :اور ہم نے انہیں ایک دوسری کی وجہ سے مشکل میں ڈال دیا ہے ،وہ کہتے ہیں :کیا یہی لوگ رہ گئے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے درمیان میں سے ان پر احسان کیا ہے ،کیا اللہ تعالیٰ شکرکرنے والوں کو بہت اچھی طرح نہیں جانتا "پھر اس کا ذکر فرماتے ہوئے کہا :تمھارے رب نے رحمت کو اپنی ذات کیلیے لکھ رکھا ہے "رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ورق پھینک دیا اور (اسی وقت )ہم غریببوں کو بلالیا پس ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان مبارک پر جاری تھا:سلام علیکم ! پس ہم آپ کے اتنا قریب ہوئے کہ ہم نے اپنے گھٹنے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھٹنوں پر رکھ دیئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیشہ ہمارے ساتھ ہی مجلس سجایا کرتے تھے،پس جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اٹھنے کا ارادہ فرماتے تو اٹھ جاتے او رہم کو وہیں چھوڑ جاتے تو یہ آیت نازل ہوئی :اور اپنےآپ کو کیفیت صبر میں ان لوگوں کے ساتھ رکھیے جو صبح اور شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور خالصتہ ً اسی کی جستجو میں رہتے ہیں اور اپنی آنکھیں ان سے پھیر نہ لینا کہ دنیوی زندگی کی آرائش سامنے آئے اور کسی ایسے شخص کی اطاعت نہ کرنا ،جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور اس نے اپنی ذاتی خواہش کی اتباع کر رکھی ہے اور اور اسکا معاملہ حد سے نکلا ہوا ہے "۔ اس آیت کے درمیان والے کلمات کا مفہوم ہے کہ اشرافیہ کے ساتھ ہم مجلس نہ ہوں ،لیکن غافل دل ،عیینہ اور اقرع بن حابس ہیں ،بہر حال "فرطاً"کا معنی ہلاک ہونا ہے ،پھر اللہ نے دو آدمیوں کی مثال دی اور دنیوی زندگی کی مثال دی ۔راوی نے کہا :پس اس کے بعد ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے ،پس جب ہم اس لمحے تک پہنچتے جس میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اٹھنا ہوتا تو ہم اٹھ جاتے لیکن ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وہیں بیٹھا چھوڑ جاتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہ اٹھتے ورنہ (اگر ہم نہ اٹھتے )تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبر سے کام لیتے یہاں تک کہ ہم اپنی مرضی سے اٹھیں ۔

خباب بن الأرت في قوله عز و جل ← أَبِي الْكَنُودِ ← أَبِي سَعْدٍ الْأَزْدِيِّ ← السُّدِّيِّ ← أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفَضْلِ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3694

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ الشعبي عن خباب · حديث 3695

3694 - حدثنا محمد بن يحيى بن منده الأصبهاني ثنا خالد بن يوسف السمتي ثنا أبو عوانة عن مغيرة عن الشعبي Y عن خباب بن الأرت قال : لم يكن أحد إلا أعطى ما سألوه يوم عذبهم المشركون إلا خباب بن الأرت كانوا يضجعونه على الرضف فلم يستقلوا منه شيئا قال : فأتى بكفنه فنشر عليه قباطي بيض فبكى فقالوا : ما يبكيك يا أبا عبد الله فأنت صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ذكرت مصعب بن عمير لم يتعجل شيئا من طيباته كفن في بردة فلم يجد شيئا يكفن فيه وكان إذا غطينا بها رأسه خرجت رجلاه وإذا غطينا رجليه خرج رأسه حتى جعلنا عليه من الإذخر ومن نبات الأرض

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ فرماتے ہیں :کوئی ایسا نہیں تھا جس نے مانگا ہو اور اس کو دیا نہ گیا ہو ،جس دن مشرکوں نے عذاب دیا سوائے میرے ،ان کو انگاروں پر لٹایا جاتا ،اس سے کوئی شی نہ چھوڑتے ۔ایک کفن لایا گیا ،وہ سفید کفن ان پر بچھا یاگیا ،حضرت خباب رضی اللہ عنہ روپڑے ،آپ سے عرض کی گئی :اے ابو عبداللہ ! آپ کیوں روتے ہیں ؟آپ صحابی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں ہیں ۔حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معصب کا ذکر کیا کہ آپ نے اپنی زندگی میں دنیا میں کوئی شی نہیں لی ،آپ کو ایک چادر میں کفن دیا گیا ،کفن کے لیے کوئی شی نہیں تھی ،جب ہم آپ کا سر ڈھانپتے تو آپ کے پاؤں ننگے ہو جاتے ،جب پاؤں ڈھانپتے تو سر ننگا ہو جاتا ،ہم نے ان کے سر کو ڈھانپ دیا اور پاؤں پر اذخر گھاس رکھی ۔

خَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3695

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ يحيى بن جعدة عن خباب · حديث 3696

3695 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحدثنا أبو مسلم الكشي ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ( ح ) وحدثنا أبو حصين ثنا يحيى الحماني قالوا ثنا سفيان ثنا عمرو بن دينار Y عن يحيى بن جعدة قال : عاد خبابا ناس من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : أبشر أبا عبد الله ترد على محمد صلى الله عليه و سلم الحوض قال : كيف بها أو بهذا ؟ وأشار إلى أعلى بيته وإلى أسفله وقد قال النبي صلى الله عليه و سلم : إنما يكفي أحدكم ما كان في الدنيا مثل زاد الراكب

حضرت یحییٰ بن جعدہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں سے حضرت خباب رضی اللہ عنہ کی عیادت کرنے کے لیے آئے تو انہوں نے کہا اے ابو عبداللہ ! آپ کے لیے خوشخبری ہو ! آپ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوض کوثر پر آئیں گے ؟آ پ نے فرمایا کیسے ؟کیا اس کے ذریعہ آپ نے اپنے گھر کی بلندی اور پستی کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :تم میں سے کسی ایک کے لیے دنیا اتنی ہی کافی ہے جتنا مسافر کے پاس زاد راہ ہوتا ہے ۔

يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← يحيى الحماني ← أَبُو حُصَيْنٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3696

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ عمرو بن عبد الرحمن عن خباب · حديث 3697

3696 - حدثنا محمد بن العباس الأخرم الأصبهاني ثنا محمد بن الخليل المخرمي ثنا عبد الصمد بن النعمان ثنا كيسان أبو عمر العطار عن يزيد يعني ابن بلال عن علي رضي الله عنه قال وثنا كيسان عن عمرو بن عبد الرحمن Y عن خباب عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا صمتم فاستاكوا بالغداة ولا تستاكوا بالعشي فإنه ليس من صائم تيبس شفتاه بالعشي إلا كان نورا بين عينيه يوم القيامة لم يرفعه علي

حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جب روزہ رکھو تو صبح مسواک کرو اور شام کو مسواک نہ کرو کیونکہ شام کے وقت جب روزہ دار کے ہونٹ خشک ہوتے ہیں تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے دونوں آنکھوں کے درمیان نور ہو گا۔حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کو مرفوعاً بیان نہیں کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← خَبَّابٍ ← عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← كيسان. ← عَلِيٍّ، ← يزيد يعني ابن بلال ← كيسان أبو عمر العطار ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْمُخَرِّمِيُّ، ← محمد بن العباس الأخرم الأصبهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3697

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ مجاهد عن خباب · حديث 3698

3697 - حدثنا أبو خليفة ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي ثنا سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد Y عن خباب قال : بعثنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في سرية فأصابنا العطش وليس معنا ماء فتنوخت ناقة لبعضنا وإذا بين رجليها مثل السقاء فشربنا من لبنها

حضرت خباب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایک سریہ میں بھیجا ،ہمیں پیاس لگی تو ہمارے ساتھ پانی نہیں تھا ،ہم میں سے کسی نے اونٹنی کو بٹھایا اور اس کے دونوں پاؤں کے درمیان مشکیزہ کی طرح کوئی چیز رکھی ،ہم نے اس سے اس کا دودھ نکال کر اسے پیا۔

خَبَّابٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3698

chevron_left Previous
1…678…49
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter